ذرا ٹھہریں میں بھی کچھ بچپن کی معصومیت کی تصاویر لگاتا ہوں۔
سارا محفلین فروری 13، 2009 #42 شمشاد نے کہا: بُری بات، اپنی بہنوں کو کیڑے کہتی ہو۔ وہ کیوں بھلا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان کا جملہ پڑ کر میری ہنسی رک نہیں رہی تھی۔۔۔ آپ اپنے پاس سے تصاویر لگائیں گے یا نیٹ سے کسی کی؟
شمشاد نے کہا: بُری بات، اپنی بہنوں کو کیڑے کہتی ہو۔ وہ کیوں بھلا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان کا جملہ پڑ کر میری ہنسی رک نہیں رہی تھی۔۔۔ آپ اپنے پاس سے تصاویر لگائیں گے یا نیٹ سے کسی کی؟
شمشاد لائبریرین فروری 13، 2009 #55 میں نے سارا کھانا ہے۔ زین کو تو نہیں دینا۔ اور وہ مجھ سے مانگے بھی نہ۔
زین لائبریرین فروری 13، 2009 #58 بہت خوب ۔ زبردست تصوایر ہے شمشاد نے کہا: میں نے سارا کھانا ہے۔ زین کو تو نہیں دینا۔ اور وہ مجھ سے مانگے بھی نہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ "اتنا تم اکیلے کھا سکتے ہو جو مجھے نہیںدو گے ۔"
بہت خوب ۔ زبردست تصوایر ہے شمشاد نے کہا: میں نے سارا کھانا ہے۔ زین کو تو نہیں دینا۔ اور وہ مجھ سے مانگے بھی نہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ "اتنا تم اکیلے کھا سکتے ہو جو مجھے نہیںدو گے ۔"
شمشاد لائبریرین فروری 13، 2009 #59 دیکھا فوراً پہنچ گئے ناں لینے کے لیے۔ لیکن وہ بھی پکا ہے۔ تم نے کون کوئی حلوہ اُسے کھلایا تھا۔
زین لائبریرین فروری 13، 2009 #60 ہاہاہا! نہیں ابھی تو فارغ ہوا ہوں ۔ ملتانی حلوہ سارا یہی تو کھا گیا تھا ۔