بچپن کی معصومیت

تعبیر

محفلین
لگتا ہے فاطمہ نے آپ کا پیغام نہیں دیکھا۔

خیر سے 3 بھائی اور 10 بہنیں ہیں۔


سمجھ نہیں آ رہا کہ میں کیا کہوں

اور وہ نجمہ اور عتیق کے پیچھے جو 3 کیڑے ہیں نا وہ بھی میری بہنیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فاطمہ آپکا کونسا نمبر ہے بہن بھائیوں میں :)
بری بات ایسے نہیں کہتے

او ہو، بھئی ایسی معصومیت بھی کس کام کی۔

att44972.jpg

زبردست بہت ہی خوب اور کیا مزے کے جملے لکھیں ہیں

میں یہ تصویر جب بھی دیکھتی ہوں مزا ا جاتا ہے۔ ابے کو دیکھو کوئی فرق ہی نہیں پڑا اپنے کاکے کے کارنامے سے
 

شمشاد

لائبریرین
فاطمہ کا غالباً دوسرا نمبر ہے۔

اور ابے ایسے ہی ہوتے ہیں، میں نے بھی بہت بھگتا ہے یہ سب کچھ۔
 
Top