سیما علی
لائبریرین
اب بھی لکھا تو سوچ اُسوقت بھی اعلیٰ تھی تو لکھا جناب ہم کوشش کرکے بھی ڈائری بھی بیکار سی لکھ لیتے ہیں اور وہ بھی پڑھ کے ہنستے ہیں کیا اُوٹ پٹانگ لکھا ۔۔۔۔وہ تب نہیں، اب لکھا ہے!!!
آخری تدوین:
اب بھی لکھا تو سوچ اُسوقت بھی اعلیٰ تھی تو لکھا جناب ہم کوشش کرکے بھی ڈائری بھی بیکار سی لکھ لیتے ہیں اور وہ بھی پڑھ کے ہنستے ہیں کیا اُوٹ پٹانگ لکھا ۔۔۔۔وہ تب نہیں، اب لکھا ہے!!!
سوچیں اور عملی کام کی تیاری کریں۔نہیں کبھی اس متعلق اس طرح سوچا نہیں۔۔۔۔ ایک بار ایک جگہ سے سلسلہ وار کہانیاں لکھنے کی آفر ہوئی تھی "بچے کی ڈائری" موضوع چنا تھا میں نے۔۔۔۔ مگر تب مصروفیات کچھ ایسی تھیں کہ بات بن نہ سکی سو میں نے چھوڑ دیا۔
ڈائری سے کچھ عطا ہو۔اب بھی لکھا تو سوچ اُسوقت بھی اعلیٰ تھی تو لکھا جناب ہم کوشش کرکے بھی ڈائری بھی بیکار سی لکھ لیتے ہیں اور وہ بھی پڑھ کے ہنستے ہیں کیا اُوٹ پٹانگ لکھا ۔۔۔۔
ہنسنے کے لیےڈائری سے کچھ عطا ہو۔
ہنسانا آسان سمجھتی ہیں آپ؟ہنسنے کے لیے
اور وہ بھی اپنے آپ پہہنسانا آسان سمجھتی ہیں آپ؟
مجھے تو یہ آسان لگتا ہے۔ اپنے آپ پر ہنسنا۔۔۔ اصل میں خود کی ہی اتنی بونگیاں ہوتی ہیں کہ دوسروں کی طرف کیا توجہ کی جائے۔۔۔۔اور وہ بھی اپنے آپ پہ
چند ماہ میں نے بھی ٹیوشن پڑھی تھی ایف ایس سی میں۔میں نے صرف سیکنڈ ائیر میں ریاضی کی ٹیوشن پڑھی ہے۔ وہ بھی دو یا تین ماہ۔۔۔۔
ماشاءاللہچند ماہ میں نے بھی ٹیوشن پڑھی تھی ایف ایس سی میں۔
اردو کی!