تاسف بڑے بھیا اک بار پھر ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تفسیر بھیا، اللہ تعالی سے آپ کے آپریشن کی کامیابی اور صحت کاملہ کے لیئے دعاگو ہوں،ہم سب کی دعائیں آپ کے ہمراہ ہیں، شازی کا بھی شکریہ جنہوں نے یہ اطلاع دی ہے،
بس جلدی سے ٹھیک ہوجائیے گا ورنہ ہم سب اتنے بڑے بڑے انجکشن لے کر آپ کو ٹھیک کرنے چلے آئیں گے :)

بہت ہی دلچسپ فرزانہ :grin:
:grin:
 
قیصرانی

لائبریرین
واؤ چھوٹے بھیا کوئیک سروس ، ابھی میں آپکو فون کر کے رکھ ہی رہی تھی کہ آپکا ایس ایم ایس پہنچا ، ۔ ۔ میں حیران ہوئی آپ نے تو اک منٹ میں سب کچھ پوچھ لیا ۔، اور مجھے بھی بتادیا :)

شکریہ ، بڑے بھیا کا آپریشن ہوچکا نا ۔؟ ؟ :confused:
مطلب گھر آچکے ہیں تبھی فون پر تھے ۔ شکریہ ۔ ۔
شکریہ باجو۔ بڑے بھیا کی طرف صبح کے سات بج رہے تھے کہ میری کال پہنچی۔ بیچارے نیند سے اٹھے اور ناراض بھی نہیں‌ ہوئے۔ آپ کا بتایا تو بہت خوش ہوئے۔ کہنے لگے کہ میں بھی سب کو ای میل کرتا ہوں‌اور ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپریشن بھی ہو چکا ہے اور کل شام ہی وہ لوگ گھر پہنچ گئے تھے :)
 
تیشہ

محفلین

جی ہاں بڑے بھیا کی ای میل آگئی کہ ننھی منی میں ٹھیک ہوں ۔
اور لڈوؤں کو مس کر رہا ہوں ۔

بڑے بھیا
zzzbbbbnnnn.gif
اتنے ٹھیک ہوچکے ہیں کہ انکو سرجری کرواکر بھی لڈو یاد آرہے ہیں :) اور لکھتے ہوئے لڈو ' کو اڈو ُ لکھ رہے ہیں ۔۔ :grin:

بہر حال بہت خوشی ہوئی بڑے بھیا آپ کی سرجری ٹھیک ہوئی اور آپ بہت بہتر ہیں اب ،
animated0137.gif

ہم سب کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں ۔ ۔
 
تفسیر

محفلین
آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ۔
آپ کے خلوص محبت اور دُعاوں کا بھی شکریہ
ننھی مننی اور چھوٹے بھائی کے پیار اور محبت کا کوئی شکریہ نہیں:)
تمام بہنوں اور بھائیوں کا پیار ، خلوص اور دُعاؤں کا بہت بہت شکریہ ۔
حالانکہ شگفتہ بہن کی اتنی ڈیمانڈز دیکھ کر پروگرام تھا
کہ اس وقت تک اسپتال میں ٹھہر جاؤں جب تک وہ اپنی ڈیمانڈز بھول نہ جائیں
اور دوسرے کاموں میں مصروف ہوجائیں۔
مگر فرزانہ بہن کے بڑے بڑے انجیکشن دیکھ کر بڑا ڈر لگا
اور اسپتال جلد چھوڑنا پڑا ۔:grin:

ویلکم بیک بڑے بھیا ۔ ۔ ۔ خوشی ہوئی یہ دیکھکر سرجری کے فورا بعد آپ خیر خیریت سے ہیں بلکے نیٹ پر بھی ہیں ۔ :)

اچھی بات ہے ۔ ورنہ جب میرا ٹانسلز کا سرجری ہونی تھی اک بار میں تو ڈر کے بھاگ آئی تھی ہسپتال سے ہی
zzzbbbbnnnn.gif
کم بختوں نے پھر دوسری بار قابو کر ہی لیا تھا ۔
آپ کی ہمت کی داد دیتی ہوں اک کے بعد اک سرجری ۔
بس اب آپکے لڈو پکے ۔ ۔ (اگر یاد رہے تو ) :rolleyes:
 
تفسیر آپ کو صحت یاب دیکھ کر خوشی ہوئی اور آپ کو 2000 ہزار پیغامات پر مبارک ہو :) اور ہاں آپ کو ایوارڈ ملنے پر بھی مبارک ہو ۔
 
تفسیر

محفلین
السلام علیکم

چاچو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپ بالکل
ٹھیک ہوجائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،۔میناپ کے لئییے کارڈبھیجونگا

بیٹا حمزہ میں بالکل ٹھیک ہوگیا ہوں۔ آپ کو جب بھی وقت ملے میرا کارڈ ضرور بنائیں
آپ بہت ہی اچھے ہیں ۔ ماشااللہ آپ کتنے بڑے ہیں ؟

چاچو تفسیر
 
تفسیر

محفلین
میرے لیے بھی یہ خبر خاصی حیران کن ہے۔ مجھے بالکل علم نہیں تھا کہ تفسیر کا آپریشن ہونے والا ہے یا یہ کہ ان کے پہلے بھی آپریشن ہو چکے ہیں۔ اللہ تعالی انہیں اپنی حفاظت میں رکھیں اور انہیں شفائے کاملا عاجلا عطا فرمائے۔ آمین۔

شکریہ نبیل۔ ہاں یہ سال کافی امتحان لے رہا ہے! مگر میں نے فیل ہونا نہیں سیکھا۔۔۔;):)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top