تاسف بڑے بھیا اک بار پھر ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین
السلام علیکم تفسیر بھائی، آپ کی طبیعت کیسی ہے اب ؟

واعلیکم السلام شگفتہ بہن۔ آپ کیسی ہیں۔اور اتنے دنوں سے کیوں نہیں آئیں ۔:grin:
سب خیریت ہے۔ دل تو چاہ رہا ہے کہ جھوٹ بولوں کہ ٹھیک نہیں ہوں :) اس طرح بہنوں کی طرف سے یہ سب دیکھ بھال اور خاطرمدارت چلتی رہے گی۔ مگر میں نے سوچا اگر پکڑا گیا تو سب بہنیں کان کھینچیں گی اور کان لمبے ہو جائیں گے۔:grin:
میں اب صحت یاب ہوں:(
 
تفسیر

محفلین

ننھی مننی اور فیملی کیطرف سے Get Well Card​

scan0003-1.jpg
scan0002-1.jpg
scan0001-1.jpg

شازی ، مناہل، اقرا اور نمرد آپ سب کا بہت بہت شکریہ
جب آپ نے کہا کہ کارڈ آرہا ہے۔ میں نے ٹھیک ہونا شروع کردیا اب دیکھیں بالکل ٹھیک ٹھاک، فٹ فاٹ​
:lol:
 
تیشہ

:eek:
واہ ڑے ، میرا کارڈ اتنی جلدی مل گیا ہے آپکو ۔ ۔ ۔ :rolleyes:
میں رائٹنگ دیکھ کر حیران ہوئی کہ لگتی تو اپنی ہے
zzzbbbbnnnn.gif
کارڈ بھی جانا پہچانا سا لگ رہا ہے ۔ مگر یہ تو واقعی میں اپنا ہی ہے ۔ پسند آیا بڑے بھیا :confused: ؟
 
تیشہ

محفلین
کیسے نہ پہچانتی ۔ خود جاکر یہ کارڈ خریدا پھر اتنے پیار محبت کے ساتھ بڑے بھیا کو لکھا ۔ :grin::grin:

مگر مجھے حیرت ہے اتنی جلدی پہنچا ، واہ ، کبھی کبھی میل بھی حیران کن ثابت ہوتی ہے ۔
WowSmiley.gif
 
Breezy.gif

جی ہاں۔ یہاں لندن والی میل سروس نہیں ہے
:grin:
مجھے کارڈ بہت پسند آیا۔
میرا پہلا guess ہے کہ مناہل نے میرے لیے یہ کارڈ چننے میں مدد کی۔
سیکنڈ ۔ اقرا نے
تھرڈ ۔ نمرد نے
آخری ۔ تمہاری تینوں سسٹرز نے

اوکے اوکے سب مذاق
اپنے بھیا کے لے اتنا اچھا کارڈ تم ہی چن سکتی ہو اور کوئی نہیں ڈھونڈ سکتا
مجھے بے حد پسند آیا ۔:grin:
۔
 
تیشہ

محفلین
بڑے بھیا ، اتفاق سے جب یہ کارڈ لیا تب میں شاپنگ سنٹر اکیلی ہی تھی ۔ میں کارڈز کے سیکشن میں گئیں سارے کارڈ چھان مارے کوئی ڈھنگ کا نظر ہی نا آرہا تھا :( اک میں لیتے لیتے رکھ آئی وہ مجھے بہت مزے کا لگا تھا اس میں ایک ہی بچارے بندے کے کئی کئی سرجری ہوتی دکھائی دی
zzzbbbbnnnn.gif
ٹانگ پر پلستر ۔ ۔۔ بازو پر بھی ۔ ۔ ۔ سر پر بھی ۔ ۔۔ اگلی تصویر میں آنکھ کی ۔ ۔ ۔ اور اگلی میں ناک کی
zzzbbbbnnnn.gif
گٹ ویل سون ۔ ۔ ۔ :grin:

پہلے میں وہ لینے لگی تھی پر :( خیال آیا نہیں بڑے بھیا کہیں خفا ہی نہ ہوجائے کہ ننھی منی نے تو میرے سرجری کا مذاق ہی بنا لیا بس :( یہ خیال آتے ساتھ ہی یہ والا کارڈ اٹھا لیا میں نے ۔

شکریہ :)
 
تفسیر

محفلین
بڑے بھیا ، اتفاق سے جب یہ کارڈ لیا تب میں شاپنگ سنٹر اکیلی ہی تھی ۔ میں کارڈز کے سیکشن میں گئیں سارے کارڈ چھان مارے کوئی ڈھنگ کا نظر ہی نا آرہا تھا :( اک میں لیتے لیتے رکھ آئی وہ مجھے بہت مزے کا لگا تھا اس میں ایک ہی بچارے بندے کے کئی کئی سرجری ہوتی دکھائی دی
zzzbbbbnnnn.gif
ٹانگ پر پلستر ۔ ۔۔ بازو پر بھی ۔ ۔ ۔ سر پر بھی ۔ ۔۔ اگلی تصویر میں آنکھ کی ۔ ۔ ۔ اور اگلی میں ناک کی
zzzbbbbnnnn.gif
گٹ ویل سون ۔ ۔ ۔ :grin:

پہلے میں وہ لینے لگی تھی پر :( خیال آیا نہیں بڑے بھیا کہیں خفا ہی نہ ہوجائے کہ ننھی منی نے تو میرے سرجری کا مذاق ہی بنا لیا بس :( یہ خیال آتے ساتھ ہی یہ والا کارڈ اٹھا لیا میں نے ۔ شکریہ :)

نہیں میں بالکل نہیں خفا ہوتا۔ بلکہ ہنستا۔ موقع کی مناسبت سے بالکل فٹ تھا۔
دونوں choice اچھی ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
اوکے بڑے بھیا میں سوئس سے واپس آ لوں تو انشااللہ کچھ اور بھی سینڈ کرتی ہوں آپکو ۔

:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ٹھیک ہوچکے ہیں بڑے بھیا ، دانشکدہ پر اپنا حال تفصیل سے بیان کرچکے ہیں ۔
کہہ رہے تھے کہ میں شگفتہ سے ناراض ہوں :grin::grin::grin:

:) یہ تو دیکھا ہی نہیں ۔

ناراض ۔۔۔ لیکن کیوں ۔۔۔ جو مجھ سے ناراض ہونا چاہے پہلے میری اجازت حاصل کرے۔۔۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
واعلیکم السلام شگفتہ بہن۔ آپ کیسی ہیں۔اور اتنے دنوں سے کیوں نہیں آئیں ۔:grin:
سب خیریت ہے۔ دل تو چاہ رہا ہے کہ جھوٹ بولوں کہ ٹھیک نہیں ہوں :) اس طرح بہنوں کی طرف سے یہ سب دیکھ بھال اور خاطرمدارت چلتی رہے گی۔ مگر میں نے سوچا اگر پکڑا گیا تو سب بہنیں کان کھینچیں گی اور کان لمبے ہو جائیں گے۔:grin:
میں اب صحت یاب ہوں:(

السلام علیکم بڑے بھیا ۔۔۔۔ دانشکدہ کی بات کر رہے ہیں ؟ میں گئی تھی وہاں لیکن پاسورڈ غلط کا میسج آیا لاگ ان نہیں ہوسکی ۔ یاد نہیں پاسورڈ کیا تھا اب ڈھونڈ رہی ہوں تب سے کہ کہاں محفوظ کر کے رکھا تھا

آپ خیریت سے ہیں دلی خوشی جان کر !

کان بچا لئے آپ نے ۔۔۔ !

:):grin:
 
تیشہ

محفلین
:) یہ تو دیکھا ہی نہیں ۔

ناراض ۔۔۔ لیکن کیوں ۔۔۔ جو مجھ سے ناراض ہونا چاہے پہلے میری اجازت حاصل کرے۔۔۔ :)

کہتے ہیں کہ شگفتہ کو اتنا عرصہ سے میں کہہ رہا ہوں کہ موتی چور کے لڈو کھلاؤ ، مگر مجال ہے کان پر جوں تک رینگتی ہو ۔ شگفتہ کے ۔
:p

:D:D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top