تاسف بڑے بھیا اک بار پھر ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین
ویلکم بیک بڑے بھیا ۔ ۔ ۔ خوشی ہوئی یہ دیکھکر سرجری کے فورا بعد آپ خیر خیریت سے ہیں بلکے نیٹ پر بھی ہیں ۔ :)

اچھی بات ہے ۔ ورنہ جب میرا ٹانسلز کا سرجری ہونی تھی اک بار میں تو ڈر کے بھاگ آئی تھی ہسپتال سے ہی
zzzbbbbnnnn.gif
کم بختوں نے پھر دوسری بار قابو کر ہی لیا تھا ۔
آپ کی ہمت کی داد دیتی ہوں اک کے بعد اک سرجری ۔
بس اب آپکے لڈو پکے ۔ ۔ (اگر یاد رہے تو ) :rolleyes:

ننھی مننی ۔اسپتال میں پرستان سے میری ننھی مننی پری میرادیکھ بھال کرنے آئی تھی :grin:
 

تفسیر

محفلین
آپریشن۔۔۔۔لیکن کیوں۔۔تفسیر بھائی کو کیا ہوگیا۔۔۔؟ :( شازی باجو اس بارے میں ضرور بتایے گا۔

تفسیر بھائی میری بھی بہتتتتت ساری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد صحت یاب کریں۔ آپ جلدی سے اچھے ہوجائیں۔ آمین۔

تفسیر بھائی میں سمجھتی ہوں کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ بہت سارے ہاتھ ہماری خاطردعا کے لیے اٹھ جاتے ہیں۔جانے کس کی دعا بارگاہ رب العزت میں قبولیت کا درجہ پاتی ہے۔۔یہ تو نہیں پتہ لیکن ایسے موقعوں پر سب کی کئیر دیکھ کر میری آنکھیں ضرور بھیگ جاتی ہیں۔
شکریہ اراکین محفل۔۔۔آپ سب ایک دوسرے کا اتنا خیال رکھتے ہیں۔ اور شازی باجو آپ کا بھی شکریہ۔۔۔۔میں بہت فضول ہوں۔۔۔بس سیدھا اپنی مطلوبہ جگہوں پر جواب لکھتی ہوں اور چلے جاتی ہوں۔ کئیرنگ میں بھی ہوں لیکن وقت کی کمی بہت پریشان کرتی ہے۔ :(

ارے Irzan بہن پریشان نہ ہوں۔ آپ کی دُعاؤں نے کام کردیا اب میں ٹھیک ٹھاک ہوں:)
 

تفسیر

محفلین
بڑے بھیا کا آپریشن ۔۔۔:eek:۔۔ کیوں ۔۔:(۔۔ باجو پی ایم میں کچھ تفصیل بھی تو بتانی تھی نہ ۔۔:confused:

اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپریشن بالکل خیر خیریت سے ہو جائے ۔۔ اور بڑے بھیا جلد سے جلد ٹھیک ہو کر واپس آئیں ۔۔ آمین ۔۔۔

بھہت ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لئے بھیا ۔۔

flower.gif
پیاری پیاری سارہ بہن ۔ سب ٹھیک ہے ۔ لگتا ہے تمہاری دُعاؤں میں اثر ہے ۔ تو ایک اور دُعا کرو کہ باجو LA میں آکر مجھے اپنے ہاتھ کے لڈوو کھلائیں ۔
:grin:
 

تفسیر

محفلین
پیارے بھیا، میں آپ کے لیے دعا کر رہی ہوں۔ انشاءاللہ آپ بہت جلد ٹھیک ہو جائیں گے۔ اور آپریشن بھی کامیاب ہو جائے گا۔آپریشن کے بعد ہمیں جلدی سے بتائیے گا کہ آپ کیسے ہیں۔اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا۔
87066.jpg

flower.gif
شکریہ شہزادی
 

تفسیر

محفلین
تفسیر بھیا، اللہ تعالی سے آپ کے آپریشن کی کامیابی اور صحت کاملہ کے لیئے دعاگو ہوں،ہم سب کی دعائیں آپ کے ہمراہ ہیں، شازی کا بھی شکریہ جنہوں نے یہ اطلاع دی ہے،
بس جلدی سے ٹھیک ہوجائیے گا ورنہ ہم سب اتنے بڑے بڑے انجکشن لے کر آپ کو ٹھیک کرنے چلے آئیں گے :)

flower.gif
فرزانہ بہن آپ کے ہاتھ میں واقعی شفا ہے۔ بڑے بڑے انجکشن کا سن کر میں تو ایک دم سے ٹھیک ہوگیا۔ آپ بہت اچھی ہیں۔ جب مجھے آپ کی ضرورت ہو تو پہنچ جاتی ہیں۔ آپ بہت اچھی ہیں۔
rose-1.gif
 

تیشہ

محفلین
:rolleyes::eek:

ارے Azra بہن پریشان نہ ہوں۔ آپ کی دُعاؤں نے کام کردیا اب میں ٹھیک ٹھاک ہوں
'۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
بڑے بھیا یہ عذرا ' کون ہے بھئی ؟ :confused:

یہ ہمارے چینیل پر اک ہندکو ڈرامہ لگتا کرتا ہے ۔'می جلاُ ں انگلینڈ '
zzzbbbbnnnn.gif
اس میں وہ اپنی خالہ کو ایسے بلاتا بولتا ہے ۔ عذرا نی خالہ
zzzbbbbnnnn.gif
یہ کہیں عذرا نی خالہ ہی تو نہیں :confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top