مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

نایاب

لائبریرین
ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا میرے محترم
عذر یہی کہ میری بٹیا رانی کی صحت کچھ خراب تھی کل ۔
سو اسی پریشانی میں الجھا رہا ۔
گملے کے ساتھ اس لیئے دیئے ہیں پھول
تاکہ آپ خلوص آب سے ان کو سیراب کرتے رہیں ۔ اور یہ کبھی نہ مرجھائیں ۔
 
تعبیر

محفلین
واہ واہ بہت مبارک ہو​
images
 
تعبیر

محفلین
ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا میرے محترم
عذر یہی کہ میری بٹیا رانی کی صحت کچھ خراب تھی کل ۔
سو اسی پریشانی میں الجھا رہا ۔
۔
اوہ بھائی
اب کیسی طبعیت ہے بٹیا رانی کی؟؟؟
اللہ سے دعا ہے کہ وہ غزل بٹیا کو جلد از جلد صحت یاب کریں
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا میرے محترم
عذر یہی کہ میری بٹیا رانی کی صحت کچھ خراب تھی کل ۔
سو اسی پریشانی میں الجھا رہا ۔
گملے کے ساتھ اس لیئے دیئے ہیں پھول
تاکہ آپ خلوص آب سے ان کو سیراب کرتے رہیں ۔ اور یہ کبھی نہ مرجھائیں ۔
اوہ ہ ہ ۔۔۔۔:shock:
کیا ہوا تھا لٹل اینجل کو؟:sad:
آج کل موسم بدل رہا ہے ، اور مرطوب موسم کا فائدہ اٹھا کر بیماریاں بھی حملہ آور ہو جاتی ہیں:|
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے ننھی پری کو:notworthy:
اب طبیعت کیسی ہے؟ کوئی سیریس مسئلہ تو نہیں ہے نا؟:?:
آپ کی پریشانی ہماری پریشانی بھی تو ہے جناب:bighug:
آپ اکیلے نہیں ، ہم بھی تو آپ کے ہر دکھ سکھ میں شریک ہیں:flower:

پھولوں کیلئے ایک بار پھر شکریہ:redheart:
اس سے زیادہ خوبصورت اور بھلا کیا ہو سکتا ہے:rainbow:
انشاءاللہ یہ کبھی نہیں مرجھائیں گے جناب ، یونہی محبت کی خوشبو بکھیرتے رہیں گے:hatoff:
 
نایاب

لائبریرین
اوہ بھائی
اب کیسی طبعیت ہے بٹیا رانی کی؟؟؟
اللہ سے دعا ہے کہ وہ غزل بٹیا کو جلد از جلد صحت یاب کریں

اب تو اللہ کا بہت کرم ہے ، بہت بہتر ہے ۔
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیراء

اوہ ہ ہ ۔۔۔ ۔:shock:
کیا ہوا تھا لٹل اینجل کو؟:sad:
آج کل موسم بدل رہا ہے ، اور مرطوب موسم کا فائدہ اٹھا کر بیماریاں بھی حملہ آور ہو جاتی ہیں:|
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے ننھی پری کو:notworthy:
اب طبیعت کیسی ہے؟ کوئی سیریس مسئلہ تو نہیں ہے نا؟:?:
آپ کی پریشانی ہماری پریشانی بھی تو ہے جناب:bighug:
آپ اکیلے نہیں ، ہم بھی تو آپ کے ہر دکھ سکھ میں شریک ہیں:flower:

پھولوں کیلئے ایک بار پھر شکریہ:redheart:
اس سے زیادہ خوبصورت اور بھلا کیا ہو سکتا ہے:rainbow:
انشاءاللہ یہ کبھی نہیں مرجھائیں گے جناب ، یونہی محبت کی خوشبو بکھیرتے رہیں گے:hatoff:
جزاک اللہ خیراء
آمین ثم آمین
بخار اور کھانسی کی شکایت تھی ۔
اب تو کافی بہتر ہے
 
برگ حنا

محفلین

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
بہت شکریہ چھوٹاغالبؔ بھیا :)
آپ ہیں ہی اتنے اچھے اور پیارے بھائی کہ جتنی بھی خاص مبارکباد دی جائے کم ہے بھیا
سدا سلامت رہیئے آمین

thank-you112.jpg
آپ پتا نہیں کہاں کہاں سے اور کیسے کیسے مجھ میں سے اچھائیوں کی معدنیات ڈھونڈ نکالتی ہیں آپو جی
کافی سارے لوگ اس معاملے میں آپ سے غیر متفق نظر آتے ہیں:p
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
نا آآآآآآ :p
ویسے لوگ مبارک باد لیتے ہوئے کتنے نخرے دکھا رہے ہیں :eek:
اصل میں لوگوں کو معلوم نہیں تھا کہ:sad:
آلسی لوگوں سے پالا پڑا ہے:laughing:
جو اول تو آئے اس وقت جب بریانی کی آخری دیگ بھی ختم ہو چکی تھی:(
دوسرا مبارک یوں منہ پہ ماری گویا قرض اتارا جا رہا ہو:p
 
تعبیر

محفلین
اصل میں لوگوں کو معلوم نہیں تھا کہ:sad:
آلسی لوگوں سے پالا پڑا ہے:laughing:

پہلے میں ذرا ہنس لوں :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
آلسی لوگ کیا کریں کہ عادات کہاں چھوٹتی ہیں اب

جو اول تو آئے اس وقت جب بریانی کی آخری دیگ بھی ختم ہو چکی تھی :(
پھر تو ٹائم پر ہی پہنچے نا لوگ کیونکہ انکا کام ہی آخر والا ہوتا ہے ۔شمیانے اتارنا اور خالی دیگین اور پانڈے چکنا :p

دوسرا مبارک یوں منہ پہ ماری گویا قرض اتارا جا رہا ہو:p
مارنے سے کہیں زور سے تو نہیں لگی نا :rollingonthefloor:
 
Top