اوہ بھائیہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا میرے محترم
عذر یہی کہ میری بٹیا رانی کی صحت کچھ خراب تھی کل ۔
سو اسی پریشانی میں الجھا رہا ۔
۔
اوہ ہ ہ ۔۔۔۔ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا میرے محترم
عذر یہی کہ میری بٹیا رانی کی صحت کچھ خراب تھی کل ۔
سو اسی پریشانی میں الجھا رہا ۔
گملے کے ساتھ اس لیئے دیئے ہیں پھول
تاکہ آپ خلوص آب سے ان کو سیراب کرتے رہیں ۔ اور یہ کبھی نہ مرجھائیں ۔
کس کو؟واہ واہ بہت مبارک ہو
بہت بہت مبارک ہو
ہونہی سدا ہنستے ہنساتے رہیں
اچھے دھاگے بناتے رہیں
خیر مبارک سر جیمبارک ہو اویس صاحب
اوہ بھائی
اب کیسی طبعیت ہے بٹیا رانی کی؟؟؟
اللہ سے دعا ہے کہ وہ غزل بٹیا کو جلد از جلد صحت یاب کریں
جزاک اللہ خیراءاوہ ہ ہ ۔۔۔ ۔
کیا ہوا تھا لٹل اینجل کو؟
آج کل موسم بدل رہا ہے ، اور مرطوب موسم کا فائدہ اٹھا کر بیماریاں بھی حملہ آور ہو جاتی ہیں
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے ننھی پری کو
اب طبیعت کیسی ہے؟ کوئی سیریس مسئلہ تو نہیں ہے نا؟
آپ کی پریشانی ہماری پریشانی بھی تو ہے جناب
آپ اکیلے نہیں ، ہم بھی تو آپ کے ہر دکھ سکھ میں شریک ہیں
پھولوں کیلئے ایک بار پھر شکریہ
اس سے زیادہ خوبصورت اور بھلا کیا ہو سکتا ہے
انشاءاللہ یہ کبھی نہیں مرجھائیں گے جناب ، یونہی محبت کی خوشبو بکھیرتے رہیں گے
بہت شکریہ چھوٹاغالبؔ بھیاسب سے خاص الخاص مبارکباد میری سب سے اچھی اور سب سے وکھری آپی برگ حنا نے دی
یہ واقعی سوچنے کی بات ہے ویسے
آپ پتا نہیں کہاں کہاں سے اور کیسے کیسے مجھ میں سے اچھائیوں کی معدنیات ڈھونڈ نکالتی ہیں آپو جیبہت شکریہ چھوٹاغالبؔ بھیا
آپ ہیں ہی اتنے اچھے اور پیارے بھائی کہ جتنی بھی خاص مبارکباد دی جائے کم ہے بھیا
سدا سلامت رہیئے آمین
وزیرِ سوچیات نے اس ابہام کے ازالے کیلئے کوئی کمیٹی تشکیل دی یا نہیں؟یہ واقعی سوچنے کی بات ہے ویسے
نا آآآآآآوزیرِ سوچیات نے اس ابہام کے ازالے کیلئے کوئی کمیٹی تشکیل دی یا نہیں؟
اصل میں لوگوں کو معلوم نہیں تھا کہنا آآآآآآ
ویسے لوگ مبارک باد لیتے ہوئے کتنے نخرے دکھا رہے ہیں
بتاؤں یوسف ثانی کو؟لڑائی لڑائی معاف کرو
اللہ کا گھر صاف کرو
اصل میں لوگوں کو معلوم نہیں تھا کہ
آلسی لوگوں سے پالا پڑا ہے
پھر تو ٹائم پر ہی پہنچے نا لوگ کیونکہ انکا کام ہی آخر والا ہوتا ہے ۔شمیانے اتارنا اور خالی دیگین اور پانڈے چکناجو اول تو آئے اس وقت جب بریانی کی آخری دیگ بھی ختم ہو چکی تھی
مارنے سے کہیں زور سے تو نہیں لگی نادوسرا مبارک یوں منہ پہ ماری گویا قرض اتارا جا رہا ہو
بےفکر رہیںلڑائی لڑائی معاف کرو
اللہ کا گھر صاف کرو