گمنام زندگی
محفلین
بتاؤں یوسف ثانی کو؟![]()

بتاؤں یوسف ثانی کو؟![]()
یار ، ہر جگہ ریٹنگ نہ دے دیا کر ،
یار لوگ سمجھیں گے ۔ ایک ہی بندے کی 2 آئی ڈیز ہیں![]()
وعلیکم السلام پیارے بھائیالسلام علیکم
جناب چھوٹا غالب آپ کو یہ ہزاری منصب بہت مبارک ہو
آپ کے مسکراہٹیں اور محبتیں بکھیرتے تاثرات مجھے اچھے لگتے ہیں۔