بکرامنڈی

زبیر مرزا

محفلین
ہم نے بھی بکرا لیے لیا ہے لیکن میں ابھی اس کی قیمت نہیں بتاؤں گا اور نا ہی تصویر لگاؤں گا پہلے پتہ چل جائے کہ باقی سب نے کتنے کتنے کا خریدا ہے کیونکہ اس بار بکرا میری پسند کا ہے اور سب کہتے ہیں بہت مہنگا ہے لیکن میرے حساب سے ٹھیک ہے۔ اصل میں ہم چکوال گے تھے وہاں گاؤں سے بکرا خریدا ہے اور وہی چھوڑ کر آئے ہیں کیونکہ ہمارے گھر جگہ نہیں ہے قربانی سے دو دن پہلے لیے کر آئیں گے تصویر میں تو بکرا چھوٹا لگتا ہے لیکن میں نے دیکھا ہوا ہے نا ماشاءاللہ سے بہت صحت مند ہیں ویسے زحال بھائی آپ نے کتنے کا لیا ہے اور اس کا وزن اندازے سے کتنا ہوگا
ارے تصویرتو لگائیں قیمت بیشک مت بتائیں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے نہیں پتا تھا کہ بکروں کی عمر بھی پوچھنی چاہیے :(
ویسے تصویر میں تو پتہ چل رہا ہے کہ کم از کم سال کا تو ہے اور اگر دانت ہیں تو پھر مسئلہ نہیں ہے دانت عمر کے حساب سے ہی ہوتے ہیں۔ مجھے بس آپ وزن بتائیں۔ میرے ساتھ پچھلی دفعہ کیا ہوا تھا اس پر ایک تحریر لکھوں گا :p
 
بیس ہزار کا - کافی ریسرچ کی خُرم بھائی اور یہ پتا چلا کہ کراچی میں ایوریج بکرے کی قیمت اتنی ہی ہے اور گائے پینالیس سے پچاس تک
یہ دو دانت کا ہے قیمت 28 بتائی گئی تھی اور 20 پرسودا ہوگیا :) میں نے پہلی بار اکیلے سارا سودا طے کیا :)
دو دانت کا نہیں "دوندا "کہتے ہیں
اور مبارک ہو سودا طے کرنیکی(کتنی دیر میں طے ہوا)
 
پپو

محفلین
مین نے بھی بکرا خرید لیا ہے
اٹھارہ ہزار پانچ سو میں انشااللہ کل تصویر شیئر کرونگا
 
دو دانت کا ہے عمر۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تو ہم عمر اور کمائی کسی سے نہیں پوچھتے :)
ویسے تصویر میں تو پتہ چل رہا ہے کہ کم از کم سال کا تو ہے اور اگر دانت ہیں تو پھر مسئلہ نہیں ہے دانت عمر کے حساب سے ہی ہوتے ہیں۔ مجھے بس آپ وزن بتائیں۔ میرے ساتھ پچھلی دفعہ کیا ہوا تھا اس پر ایک تحریر لکھوں گا :p
اس کی عمر سوا سال سے اوپر ہے کیونکہ بکرا ایک سال سے ایک آدھ ماہ اوپر ہوکر دوندا ہوتا ہے
 
یوسف-2

محفلین
لیں جناب ہمارے بکرے کی تصاویر
PA210190_zpsb1b2bc3c.jpg

PA210192_zpsc2f1d4b5.jpg
ماشا ء اللہ بہت خوبصورت ہے۔ سپر ہائی وے کی منڈی سے لائے ہیں یا شہر کے اندر سے ہی مل گیا۔ ویسے کتنے کا ملا؟ ابھی ہم نے بکرا خریدنا ہے، اسی لئے سروے کر رہا ہوں:D مغرب سے قبل ہمیں ایک خوبصورت بچھڑا مل گیا ہے، ڈیفنس کی منی منڈی سے :D
تدوین: اوہو بیس ہزار کا ملا، یہ تو مناسب دام ہے۔
 
یوسف-2

محفلین
اوہ اچھا۔ تو یہ 25 اور 30 کلو وزن کی بات ہورہی تھی ۔ سوری پپو بھائی، مذاق والا جملہ واپس کردیں :D
 
زبیر مرزا

محفلین
ماشا ء اللہ بہت خوبصورت ہے۔ سپر ہائی وے کی منڈی سے لائے ہیں یا شہر کے اندر سے ہی مل گیا۔ ویسے کتنے کا ملا؟ ابھی ہم نے بکرا خریدنا ہے، اسی لئے سروے کر رہا ہوں:D مغرب سے قبل ہمیں ایک خوبصورت بچھڑا مل گیا ہے، ڈیفنس کی منی منڈی سے :D
تدوین: اوہو بیس ہزار کا ملا، یہ تو مناسب دام ہے۔
یوسف بھائی سُپرہاوے تو گائے خریدنے جاؤں گا ، بکرا تو مجھے گلشن اقبال اور عزیزآباد کے پُل کے ساتھ لگی منڈی سے مل گیا جوکہ ہمارے گھر سے قریب واقع ہے یوں ہم ایک گھنٹے میں بکرا خرید کر گھر بھی آگئے
 
Top