قیصرانی
لائبریرین
یہ تو بہت عجیب بات بتائی آپ نے۔ اونٹ کا خون جمع کرنا اور زمین پر گرے خون پر پاؤں مسلنا؟ میں نے دراصل کبھی اونٹ ذبح ہوتے نہیں دیکھا، اس لئے رائے دینے سے قاصر ہوں۔ البتہ اسی طرح کا کچھ منظر سور کاٹتے ہوئے دکھائی دیتا ہے۔ یو ٹیوب پر بھی وڈیوز موجود ہیں۔ مختلف کھانوں میں خون استعمال ہوتا ہے یہاں مغرب میں۔ البتہ مسلمانوں کے لئے تو یہ حرام ہےایک بات پوچھنی تھی آپ سب سے
آج ہی ہمارے محلے میں ایک اونٹ نہر ہوا
جیسے ہی دو دھاری چھری اونٹ کے ماری گئی تو خون نکلنا شروع ہوا
تو لوگ اونٹ کا خون جمع کرنے کے لیئے بالٹی آگے کر کے کھڑے تھے
جب اونٹ کر گیا تو لوگ جو خون زمین پر گرا تھا اس پر اپنے پاؤن مسل رہتے تھے
یہ کیا ہے ؟؟
کیوں ہے ؟؟
اور اسکی کوئی منطق ؟؟