بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

دوست

محفلین
لو فیر ہم نے گوشت صاف کر کے لہسن ادرک پیسٹ اور قورمہ مصالحہ لگا کر رکھ دیا ہے۔ ابھی ایک گھنٹہ ہو گیا ہے دس پندرہ منٹ میں پکانے کا عمل شروع ہو گا۔
 
فہد اشرف

محفلین
وہ اس لیے نہیں لگ رہا کہ تصویر میں خشک کیا ہوا پھول ہے
یہ سونف کے پھول نہیں ہیں، ہمارے یہاں اسکی کھیتی ہوتی ہے دس بارہ پودھے اگا کر ہم بھی اپنی ضرورت بھر کا سونف پیدا کر لیتے ہیں کچھ تصویریں گوگل کی مدد سے سرچ کی ہیں وہ یہاں لگا رہا ہوں
سونف کے پھول
garden-08-07-11-012.jpg

سونف کے کچے پھل
green-fennel-seeds.jpg

سونف کا پودھا
220px-Foeniculum_July_2011-1a.jpg

fennel_409px-Foeniculum_vulgare_prg_1_1403712723_72.27.34.230.jpg

اسی سے ملتا جلتا سویا کا پودھا ہوتا ہے جس کا پتہ ساگ، سبزی اور چٹنی میں استعمال ہوتا ہے اور بیج حکیموں کے استعمال میں آتا ہے
 
لو فیر ہم نے گوشت صاف کر کے لہسن ادرک پیسٹ اور قورمہ مصالحہ لگا کر رکھ دیا ہے۔ ابھی ایک گھنٹہ ہو گیا ہے دس پندرہ منٹ میں پکانے کا عمل شروع ہو گا۔

مجھے نہیں لگ رہا یہ اچھا پکے گا
بچ جاوے تو گلی کے فقیروں کو دے دینا
 
یہ سونف کے پھول نہیں ہیں، ہمارے یہاں اسکی کھیتی ہوتی ہے دس بارہ پودھے اگا کر ہم بھی اپنی ضرورت بھر کا سونف پیدا کر لیتے ہیں کچھ تصویریں گوگل کی مدد سے سرچ کی ہیں وہ یہاں لگا رہا ہوں
سونف کے پھول
garden-08-07-11-012.jpg

سونف کے کچے پھل
green-fennel-seeds.jpg

سونف کا پودھا
220px-Foeniculum_July_2011-1a.jpg

fennel_409px-Foeniculum_vulgare_prg_1_1403712723_72.27.34.230.jpg

اسی سے ملتا جلتا سویا کا پودھا ہوتا ہے جس کا پتہ ساگ، سبزی اور چٹنی میں استعمال ہوتا ہے اور بیج حکیموں کے استعمال میں آتا ہے
بہرحال اس بادیان کے خشک پھول گھر میں موجود ہیں اور خوشبو سونف سے ملتی جلتی ہے.
 
دوست

محفلین
دعا کرنا بھائیو۔ قورمے کی نیت کر کے رکھا تھا۔ اور جو جو مصالحے یاد تھے سب ڈال دئیے۔ اب پکنے پر پتا لگے گا۔ ساتھ آلو بھی ڈالنے کا پروگرام ہے۔ آلو والا قورمہ
 
لو فیر ہم نے گوشت صاف کر کے لہسن ادرک پیسٹ اور قورمہ مصالحہ لگا کر رکھ دیا ہے۔ ابھی ایک گھنٹہ ہو گیا ہے دس پندرہ منٹ میں پکانے کا عمل شروع ہو گا۔
زبردست۔
اب دو مزید لڑیوں کے لیے مواد اکٹها کر لیں۔
عنوان-
1۔ بکرے کی گردن کیسے پکائی جاتی ہے - باتصویر
2۔ بکرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کهائی جاتی ہے - باتصویر
 
دعا کرنا بهائیو۔ قورمے کی نیت کر کے رکھا تھا۔ اور جو جو مصالحے یاد تھے سب ڈال دئیے۔ اب پکنے پر پتا لگے گا۔ ساتھ آلو بھی ڈالنے کا پروگرام ہے۔ آلو والا قورمہ
ترکیباں بہناں کولوں تے دعاواں بهرواں کولوں۔ وا جی وا
 
دعا کرنا بھائیو۔ قورمے کی نیت کر کے رکھا تھا۔ اور جو جو مصالحے یاد تھے سب ڈال دئیے۔ اب پکنے پر پتا لگے گا۔ ساتھ آلو بھی ڈالنے کا پروگرام ہے۔ آلو والا قورمہ

آلو تو پنجابی ہر سالن میں ڈال دیتے ہیں برکت کے لیے
 
Top