بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

میں کوئی زیادہ کھانا پکانے کا زیادہ ماہر تو نہیں لیکن میرا اندازہ ہے کہ گردن کا گوشت سادہ طریقے سے پکا لیا جائے یعنی میرینیشن وغیرہ کے بغیر بھی تو بہت لذیذ ہوگا۔ میرینیشن تو شاید ران اور چانپوں کے لئے زیادہ بہتر ہوگی۔
ویسے ران اور گردن کے گوشت میں بہت فرق ہوتا ہے۔ گردن کا گوشت لذت کے اعتبار سے غالبا (کمر) پٹھ کے زیادہ قریب ہے۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
گردن میں کیا رکھا ہے سری پائے زبان کی بات کریں؟
ایرانیوں کا صبح کا ناشتہ ہی ،،،

سرسے لیکر پاؤ تک اندر کی چیزیں
زبان،مغز،اوجڑی، پائے۔
کلاپاچے۔
 
Top