بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

جاسم محمد

محفلین
کیا بھارتی ابھی رجے نہیں ہیں ؟
الیکشن جیتنے کیلئے مودی سرکار کچھ بھی کر سکتی ہے۔ جب پاکستان نے بھارتی قیدی ابھی نندن کو رہا کیا تو مودی جی نے یہ بیان دیا :
"ایک پائلٹ پراجیکٹ ہو گیا ، ابھی اصل کرنا ہے، پہلےتو پریکٹس تھی" :)
 
اور آج یہ یوٹرن :) think, obviously
اول تو یہ میزائل پاکستان کو ملا ہی نہیں ہے۔ اگر کچھ وقت کے لیے ہم یہ تسلیم بھی کر لیں کہ یہ پاکستانی ایف-16 سے فائر ہوا میزائل ہی تھا تو کیا اس ائیر چیف کو یہ نہیں پتا کہ پاکستانی ایف-16 اپنی فضائی حدود میں رہتے ہوئے یہ AMRAAM بھارت کے اندر 100 کلومیٹر تک پہنچا سکتا ہے۔ :)
 
متفق۔ ایک اور یوٹرن۔ بھارتی ایئر چیف نے حملے میں مبینہ ہلاکتوں کا سارا ملبہ مودی سرکار پر ڈال دیا :)
 
زیک

مسافر
انڈین حکومت نے بالاکوٹ کے حملے سے متعلق کافی بونگیاں ماری ہیں۔ دوسری طرف پاکستانی فوج مسعود اظہر کے اس مدرسے کی حفاظت کر رہی ہے اور کسی صحافی کو وہاں جانے نہیں دے رہی
 
جاسم محمد

محفلین
بھارت کے مطابق تنازعہ کی جڑ دہشت گردی ہے۔ جبکہ پاکستان کے مطابق مسئلہ کشمیر ہے۔ بھارت مسئلہ کشمیر کو تسلیم نہیں کرتا بلکہ اپنا عسکری تسلط وہاں قائم رکھنا چاہتا ہے۔ پاکستان اس بھارتی پالیسی کے خلاف ہے اور کبھی عسکری تو کبھی جہادی دستے ان کے خلاف استعمال کرتا رہتا ہے۔
سفارتی قوت استعمال کرتے ہوئے بھارت نے دیگر دنیا کو اپنے موقف پر قائل کر لیا ہے اور پاکستان کا موقف بیک فٹ پر چلا گیا ہے۔ اسے واپس لانا ہوگا۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
دوسری طرف پاکستانی فوج مسعود اظہر کے اس مدرسے کی حفاظت کر رہی ہے اور کسی صحافی کو وہاں جانے نہیں دے رہی
عمران خان نے پلوامہ حملے کے بعد بھارت کو دعوت دی تھی کہ وہ دہشت گردی کے مسئلہ پر بھی بات کرنے کو تیار ہیں۔ بشرطیکہ کہ بھارت مذاکرات کی میز پر آئے اور بنیادی مسئلہ کشمیر کے حل کی جانب بڑھے۔ مگر وہاں سے جوابا بالاکوٹ سرجیکل اسٹرائیک کر دیا گیا۔ یعنی ان کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کی بالکل کوئی پرواہ نہیں ہے۔ صرف پاکستانی جہادیوں کو ختم کرنے کی فکر ہے۔
 
لیکن فواد چوہدری تو کہہ رہا ہے کہ ان تنظیموں کے خلاف ایکشن کا فیصلہ تو کب کا ہو چکا
 
سید عاطف علی

لائبریرین
انڈین حکومت نے بالاکوٹ کے حملے سے متعلق کافی بونگیاں ماری ہیں۔ دوسری طرف پاکستانی فوج مسعود اظہر کے اس مدرسے کی حفاظت کر رہی ہے اور کسی صحافی کو وہاں جانے نہیں دے رہی
یہ اطلاع کس نے دی ہے ؟
کسی پاکستانی صحافی تو سائٹ کے معائنے کے بعد ایسا کچھ رہورٹ نہیں کیا ۔ حامد میر نے کہا ہے ایسا کوئی مدرسہ اور انفراسٹرکچر یہاں نہیں پایا گیا ۔
 
جاسم محمد

محفلین
لیکن فواد چوہدری تو کہہ رہا ہے کہ ان تنظیموں کے خلاف ایکشن کا فیصلہ تو کب کا ہو چکا
نیشنل ایکشن پلان میں یہ "گوڈ طالبان" (ہمارے قومی اثاثے) شامل نہیں ہیں۔ صرف بیڈ طالبان جو پاکستان کے خلاف کام کرتے ہیں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
After Quetta Attack, Pakistan's 'Good Taliban, Bad Taliban' Strategy Under Fire
 
Top