بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پٹیل آؤٹ اس اور کی آخری گیند ہے اور اس پر چار رنز کی ضرورت ہے کسی بھی طرح چار رنز لینا ہونگے انگلینڈ کو مورگل سامنے ہیں 13 گیندوں پر 29 اسکور رہتے ہیں۔ میچ اس وقت فیفٹی فیفٹی ہے لیکن انڈیا کے ہاتھ میں زیادہ ہے
 
Top