سید ذیشان
محفلین
ڈاکٹر سے رجوع کریںمیں تو غصہ میں ٹی وی آن کرتی ہوں پھر بند کر دیتیہوں
ڈاکٹر سے رجوع کریںمیں تو غصہ میں ٹی وی آن کرتی ہوں پھر بند کر دیتیہوں
اللہ کا شکر ہے تینوں چیزیں ہی گھر پر موجود نہیں ہیںماچس، پٹرول، پستول وغیرہ کو خود کی پہنچ سے دور رکھیں۔
تو فون کو ٹی وی پر پھینکیںمیں فون سے ہی زیادہ تر چیزیں کنٹرول کرتی ہوں ٹی وی... اے سی ... اور میاں صاحب کو
ڈاکٹر صاحب تو ابھی سو رہے ہیں اسی لیے تو میچ دیکھ رہی ہوںڈاکٹر سے رجوع کریں
لگتا ہے میچ ختم کر کے ہی سونا پڑے گا۔ دلچسپ ہو گیا ہے۔21-3
6 اوورز کے اختتام پر!
کیوں مجھے پھنٹی لگوانی ہےتو فون کو ٹی وی پر پھینکیں
اور بیٹا کس چیز سے کنٹرول ہوتا ہے؟میں فون سے ہی زیادہ تر چیزیں کنٹرول کرتی ہوں ٹی وی... اے سی ... اور میاں صاحب کو
ابھی ،صرف 7 وکٹیں اور مل جائیں ناں!لگتا ہے میچ ختم کر کے ہی سونا پڑے گا۔ دلچسپ ہو گیا ہے۔
پنجابی میں بولتے ہیں دابہ نالاور بیٹا کس چیز سے کنٹرول ہوتا ہے؟
7 اوور 29 رنز ، 3 وکٹوں کے نقصان پر!عامر کو پڑ رہی ہے کٹ
دورانِ میچ اور دورانِ محفل شیرخوار بیٹا آؤٹ آف کنٹرول ہوتا ہے۔ بقول میر صاحباور بیٹا کس چیز سے کنٹرول ہوتا ہے؟
جی دراصل "مِس میچ" تھا۔اج میچ تھا کیا
دعا مانگو اللہ کر کےجھوٹ ہی ہواج میچ تھا کیا
جیسے آفریدی کی سنچری میں بس 98 ہی رنز باقی رہ گئے تھے، ویسے ہی جیتنے کو بس 7 وکٹیں ہی تو درکار ہیں۔ابھی ،صرف 7 وکٹیں اور مل جائیں ناں!