بھلکڑ
لائبریرین
اج میچ تھا کیا
جی ! ہم تو بقول "ٹین اسپورٹس" پڑوسیوں کے بچوں سے کھیلنے گئے تھے، اب وہ مونچھوں والے بدمعاش لے کر آئی ہوئے تھے ، ہم کیا کرتے وہاں!اج میچ تھا کیا
اج میچ تھا کیا
جی ! ہم تو بقول "ٹین اسپورٹس" پڑوسیوں کے بچوں سے کھیلنے گئے تھے، اب وہ مونچھوں والے بدمعاش لے کر آئی ہوئے تھے ، ہم کیا کرتے وہاں!اج میچ تھا کیا
حسبِ معمول،حسبِ توفیق، حسبِ حال، حسبِ ذائقہ وغیرہ بھی تو۔پاکستان نے آج حسب توقع کافی کیچ ڈراپ کئے
اج میچ تھا کیا
ٹی ٹونٹی کی ویسے بھی زیادہ اہمیت نہیںدعا مانگو اللہ کر کےجھوٹ ہی ہو
یہ "کھپ" ہی تو مسنگ فیکٹر ہے ، محفل میں!اتنی کھپ میچ جیتنے والوں نے نہیں ڈالی ہونی جتنی ہم نے ڈالی ہوئی ہے
کیا اس کو "ایشیا کھپ" بھی کہا جا سکتا ہے؟اتنی کھپ میچ جیتنے والوں نے نہیں ڈالی ہونی جتنی ہم نے ڈالی ہوئی ہے
ہون تے بارش دا امکان وی نہیںیہ "کھپ" ہی تو مسنگ فیکٹر ہے ، محفل میں!
پاکستانی نیوز چینیلز کا ایک چکر لگا آئیں ، نیند آسان ہوجائیگی، "بھاگنا"ہون تے بارش دا امکان وی نہیں
ارے ابھی تو خاں صاحب نے "دھواں دار" گیند بازیکے لئے آنا ہے!چلو جی میں تو چلا سونے۔ اب اگلے میچ میں شائد ملاقات ہوے۔
میچ خواب میں دیکھ لیں۔چلو جی میں تو چلا سونے۔ اب اگلے میچ میں شائد ملاقات ہوے۔
اوہ شکر ہے کہ جملہ دوبارہ پڑھ لیا۔ پہلی دفعہ میں "میچ" کی جگہ "جہان" پڑھ گیا جلدی میں ۔چلو جی میں تو چلا سونے۔ اب اگلے میچ میں شائد ملاقات ہوے۔
یہی ارادہ ہے۔ اپنی مرضی کا نتیجہ ہوگامیچ خواب میں دیکھ لیں۔
دماغ وہی دکھاتا ہے جو ذہن میں ہوتا ہے ۔ لگتا ہے آپکے ذہن میں موت سوار ہےاوہ شکر ہے کہ جملہ دوبارہ پڑھ لیا۔ پہلی دفعہ میں "میچ" کی جگہ "جہان" پڑھ گیا جلدی میں ۔