وہی جو ہم اکثر جھگڑے کے دوران کہتے ہیں (ٹھہر جا ذرا میرے وی وڈے پائین نو آ لین دے فیر دسا گا تینوں ۔ )جی ! ہم تو بقول "ٹین اسپورٹس" پڑوسیوں کے بچوں سے کھیلنے گئے تھے، اب وہ مونچھوں والے بدمعاش لے کر آئی ہوئے تھے ، ہم کیا کرتے وہاں!
وہ "نتیجہ " ہو گا!یہی ارادہ ہے۔ اپنی مرضی کا نتیجہ ہوگا
بھائی کیا آپ شاعری کے استاد ہیں جو اگلے جہان مجھے بھیجنے پر تلے ہیں ؟اوہ شکر ہے کہ جملہ دوبارہ پڑھ لیا۔ پہلی دفعہ میں "میچ" کی جگہ "جہان" پڑھ گیا جلدی میں ۔
نہ وڈے پائی آؤنا، تے نہ اساں دسنا!وہی جو ہم اکثر جھگڑے کے دوران کہتے ہیں (ٹھہر جا ذرا میرے وی وڈے پائین نو آ لین دے فیر دسا گا تینوں ۔ )
کس سے؟کیوں مجھے پھنٹی لگوانی ہے
عدنان سے اور کس سے انھوں نے صبح ہی بولا تھا پاکستان نے میچ ہار جانا ہے
متفق ۔نہ وڈے پائی آؤنا، تے نہ اساں دسنا!
متفق ۔
پر سا ڈا وی ایکو ہی نعرہ
تم جیتو یا ہارو ہم تمہارے ساتھ ہیں
یعنی عدنان کی زبان کالی ہے!عدنان سے اور کس سے انھوں نے صبح ہی بولا تھا پاکستان نے میچ ہار جانا ہے
اللہ رحم کرے نہیں تویعنی عدنان کی زبان کالی ہے!
ایشیا کپ 2014 کے میچ کی جھلکیاں بھی ابھی دکھائیں گے ، پی ٹی وی والے!جیتو آپ یا میں ٹرافی ہر سال ہمارے
1992 کے کپ کی جھلکیاں دیکھنے لگی ہوں کچھ تو جذبات کو سکون ملے
لو، اب تو آپ کے پاس پوائنٹ ہے کہ پاکستان میچ ہارا ہی آپ کی وجہ سے ہے۔عدنان سے اور کس سے انھوں نے صبح ہی بولا تھا پاکستان نے میچ ہار جانا ہے
تجربہ بولتا ہے!لو، اب تو آپ کے پاس پوائنٹ ہے کہ پاکستان میچ ہارا ہی آپ کی وجہ سے ہے۔