عبداللہ محمد
محفلین
فلحال وائیڈز جیت رہی ہیں-
اور مورگن جی کا شاندار دفاع یعنی روٹ جی کو موقع ملے گا-
اور مورگن جی کا شاندار دفاع یعنی روٹ جی کو موقع ملے گا-
سکرپٹ کھپے۔ہردیک کی وائیڈ اور جو کی سمائل-
جیت کے لئے ایک درکار-
اور روٹ جی کا چوکا-
یعنی سینچری مکمل
شاندار است !!
اگر انگلینڈ کی ٹیم ہار جائے یا بمشکل جیت پائے تو سمجھو پچ کا مسئلہ ہے ۔۔۔۔۔
انگلینڈ تو آسانی سے جیت گیا، مطلب ساری انڈین ٹیم ہی "بجھی بجھی" سی ہے!روٹ کی شتک مکمل۔ انگلینڈ 8 وکٹ سے جیت گیا۔
یا پھر پوری انگلش ٹیم ”جلی جلی“ سی رہی ہوگی۔انگلینڈ تو آسانی سے جیت گیا، مطلب ساری انڈین ٹیم ہی "بجھی بجھی" سی ہے!