بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

یاز

محفلین
انگلینڈ کا پھر چوکے سے آغاز۔
میرا خیال ہے کہ تینوں میچوں میں پہلی گیند پہ چوکا مارا ہے انگلینڈ نے۔
 
دونوں طرف سے اسپنرز ہیں تو مورگن جی شائد ہی زیادہ دیر ٹھہر پائیں- لہذا کوہلی کو ان پر۔زیادہ سے زیادہ اٹیک کرنا چاہئے-
اور فقہ ففٹیہ کے پیش رو سے کو رنز دینے چاہئیے کہ ففٹی کریں اور چلتے بنیں-

78-2 10 اوورز
 
217-2
جو روٹ اور مورگن جی نے تو معاملہ یکسر یکطرفہ کر دیا ہے-
اب 40 رنز باقی ہیں-
روٹ اور مورگن جی کو بالترتیب 23 اور 28 رنز درکار سو کا آکڑا حاصل کرنے کے لئے-

کسی ایک کو قربانی دے دینی چاہئیے ویسے تو- لیکن لگتا ہے کہ ایسا ہوگا نہیں-
 
25 درکار
اب مورگن کو 17 اور روٹ کو 19 درکار-
فقہ ففٹیہ کو ریت برقرار رکھتے ہوئے- مورگن جی کو ہی سینچری اسکور کرنے کا موقع دینا چاہئیے-
 
Top