بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

ایشون ، جمی کلاؤڈرسن کا شکار
انڈیا 76/5
مزید 118 رنز درکار

کوہلی جی ہنوز برقرار تاہم انگلینڈ کا پلڑا کچھ نیچے جھکا ہے-
 
انڈیا کے 100 رنز مکمل-
مزید 94 رنز درکار جبکہ 5 وکٹس باقی-

جب تک کوہلی کریز پر موجود رہے گا انڈیا کا پلڑا بھاری رہے گا-
 
تیسرا دن کا اختتام
انگلینڈ 287 & 180 آل آؤٹ
انڈیا 274 آل آؤٹ & 110/5

انڈیا کو مزید 84 رنز درکار-

پہلے دو روز کے برعکس آج شروع میں انڈیا کا پلہ بھاری رہا البتہ سورج ڈھلنے کے ساتھ انگلینڈ کی واپسی ہوئی-
تاہم آج کا دن بھی برابری کی سطح پر اختتام پذیر-
 
چوتھے روز کا کھیل جاری-
انڈیا نے مزید 10 رنز جوڑ لئے ہیں جبکہ انگلینڈ نے بھی 1 وکٹ بٹور لی ہے-

انڈیا 120/6

مزید 74 رنز درکار-
 
141 کے اسکور پر 51 رنز بنا کر کوہلی پویلین واپس-


کوہلی کا ری ویو؛
فرنٹ فُٹ: ٹک
الٹرا ایج: نو
ہٹنگ : ٹک

کوہلی پویلین واپس

مزید 53 رنز درکار

انگلینڈکی اُمیدیں واپس
 

فہد اشرف

محفلین
انڈیا 54-4
لارڈز ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کی نذر رہا۔ دوسرے دن کے کھیل کا بھی زیادہ تر حصہ متاثر رہا۔
 

فہد اشرف

محفلین
آج براڈ کے ایک اوور میں 3 ریویو لیے گئے تینوں میں فیلڈ امپائر کا فیصلہ صحیح رہا۔
  • پہلا ریویو 30 ویں اوور کی دوسری گیند پر انگلیڈ نے کوہلی کے خلاف کاٹ بہائنڈ کی اپیل مسترد کیے جانے پر لیا۔
  • دوسرا ریویو تیسری گیند پر کوہلی نے شارٹ لیگ پر کیچ آؤٹ ہونے پر لیا۔
  • تیسرا ریویو دنیش کارتک نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہونے کے بعد لیا۔
اور چوتھی گیند پر جب براڈ ہیٹ ٹرک پہ تھے تب اشون کے لیے انگلینڈ کی فیلڈ پلیسمینٹ کچھ ایسی تھی۔
Screenshot_2018-08-12-20-17-59-158_com.mxtech.videoplayer.ad.png
 
Top