زینب
محفلین
یہ کیا ہے
کچھ نہیں زین سٹھیا گیا ہے ایک کی دو دو نظر اتی ہین علی کو
یہ کیا ہے
زین لکھنا تھا زینب غلطی سے زین لکھا گیا !یہ کیا ہے
سچی بتاؤں تو قرض ایسی چیز ہے کہ اللہ کی راہ میں شہید ہونے والے کو بھی معاف نہیں۔ اس سے قرض لے کر واپس نہ کرنے کی سختی کا اندازہ لگا لو۔
سوچ لو کہ تم نے مجھ سے قرض لیا تھا کہ نہیں۔ اگر یاد آ جائے تو اچھی بات ہے، ورنہ میں تو یاد کروا ہی دوں گا۔
کچھ نہیں زین سٹھیا گیا ہے ایک کی دو دو نظر تی ہین علی کو
ہائے دھمکی تو نا دیں پ اجی مرنے سے پہلے چکا جاوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوچ رہی ہوں پاکستان میں بھابھی سے مل کے انہیں ہی دے دون کیا خیال ہے
میں دھمکی تو نہیں دے رہا اور مرنے کی کوئی تاریخ لکھوائی ہوئی ہے کیا؟ پہلی فرصت میں یہی کام کرو کہ قرض چکا دو۔
چلو اتنی رعایت ہے کہ اپنی بھابی کو دے دینا۔ لیکن مجھے خطرہ ہی ہے کہ دینے کی بجائے کہیں اس سے اور ادھار لے کر نہ چلتی بنو۔ کہ میں پاکستان آئی تھی، میرا پاسپورٹ گواچ گیا ہے، میرا پرس چوری ہو گیا ہے، میں نے واپس جانا ہے، میرے پاس کرایہ بھی نہیں ہے۔ اور کہیں اس دوران تمہارے دو آنسو نکل آئے تو سمجھو مزید ادھار پکا۔