علی ذاکر
محفلین
کیا سعودیہ مینگنجا ہونا اتنا مہنگا ہے جو مفت میں فارغ ہونے اک سوچ رہے ہو
اچھا تم نے یہ کام فی سبیل اللہ شروع کیا ہوا ہے !
مع السلام
کیا سعودیہ مینگنجا ہونا اتنا مہنگا ہے جو مفت میں فارغ ہونے اک سوچ رہے ہو
یہ منہ اور چنے کی دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔جھلیا ایسے کام شہزادیاں نہیں کیا کرتیں اچھا
یہ اوپر تمہی تو بلا رہے ہو زینب کو یہاں، اور تو کوئی نہیں بلا رہا۔
نہیں نہیں پا جی یہ الٹی نہیں یہ تو سیدھی پٹی ہے زین کو مت ڈانٹیں یہ میرا نکا بھائی ہے
بس اسی طرھ ثواب اکٹھے کرتی رہو میری بدولت ہی تم نے" جنت" میں جانا ہے !
مع السلام
تمہارا نکا بھائی ضرورت سے زیادہ ہی وڈی وڈی باتیں کرنے لگ گیا ہے۔
ہایئں تمہاری بدولت۔۔۔۔۔۔تو میں چلی جاوں گی پر تیرا کیا ہو گا کالیہ
میری شاندار صحبت کا اثر ہو گیا ہے زین پے
اب تم خود ہی سوچ لو اگر تم جنت میں چلی گئ تو میں تو پھر چلاہی جاؤں گا !
مع السلام
لے دس۔ایویں ای چلے جاو گے میں نے اندر جا کے کنڈا لگا لینا ہے باہر ہی رہو گے پھر
کیا پا جی آپ بھی باہر کنڈے جہنم کے دروازوں کو ہوتے ہیں اندر تو جنت کے ہوتےہیں تاکہ علی جیسے لوگ زبردستی اندر نا گھس آٰیئں ہاہاہاہاہاہا