بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

زینب

محفلین
کود ہی کہہ رہے تھے میں تو جاوں گا ہی لے دس تم نے ایس اکیا کمال کیا ہے جو جاو گے ای
 
زینب

محفلین
میں تو سیانی نیک اور خدا خوفی رکھنے والی بچی ہوں آپ تو جانتے ہیں نا پا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔ہیہی ہی ایک گواہی کافی ہے
 
ابو کاشان

محفلین
او کُڑیئے، یہ کیا دستخط لگا رکھے ہیں؟:mad: :grin:

زندہ ہیں ہم تو کیا ہے جو مر جایئں ہم تو کیا،
دنیا سے خاموشی سے گزر جایئں ہم تو کیا۔

اتنا غمگین اور میرا پسندیدہ ترین گانا لگا رکھا ہے۔
تم نے سنا نہیں
کُھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ :chatterbox:
 
زینب

محفلین
کیوں نہیں جائے گا تب جب وہ جس سے قرض لیا گیا ہو معاف کر دے ویسے بھائی جی سنا ہے کہ قرض دار کے لے بڑا عزاب ہے۔۔۔۔ہائے پا جی سچی مچی میں‌نے اپ کا کوئی قرض تو نہیں دینا
 
میرے دل کا معاملہ تو خود مجھ پے نہیں کھلا آج تک کسی اور پے کیا کھلے گا عمران بھائی ۔۔۔۔۔۔وہ تو بس ایسے ہی اچھا لگتا ہے یہ گانا تو لگا لیا:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
ہنسی کی وجہ سے تھوڑا ہی ہو رہی ہے، مجھے تو لگتا ہے پیٹ میں بہت درد ہے اس وجہ سے ہو رہی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کیوں نہیں جائے گا تب جب وہ جس سے قرض لیا گیا ہو معاف کر دے ویسے بھائی جی سنا ہے کہ قرض دار کے لے بڑا عزاب ہے۔۔۔۔ہائے پا جی سچی مچی میں‌نے اپ کا کوئی قرض تو نہیں دینا

سچی بتاؤں تو قرض ایسی چیز ہے کہ اللہ کی راہ میں شہید ہونے والے کو بھی معاف نہیں۔ اس سے قرض لے کر واپس نہ کرنے کی سختی کا اندازہ لگا لو۔

سوچ لو کہ تم نے مجھ سے قرض لیا تھا کہ نہیں۔ اگر یاد آ جائے تو اچھی بات ہے، ورنہ میں تو یاد کروا ہی دوں گا۔
 
زینب

محفلین
ہنسی کی وجہ سے تھوڑا ہی ہو رہی ہے، مجھے تو لگتا ہے پیٹ میں بہت درد ہے اس وجہ سے ہو رہی ہے۔

ہاہاہاہا پیٹ کا درد تو انہیںہوت اہے جو میرے بنا کھا پی جاتے ہیں ویسے شمشادبھائی سنا ہے آج علی نے کوئی بہت اچھی سی دعوت اڑائی ہے :rollingonthefloor:
 
Top