بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

زینب

محفلین
بس ۔۔۔!
خبردار اگر کسی نے میری بہن کو کچھ کہا تو ۔۔!
زینب سے کوئی اشٹام نہیں لکھوانا
وہ آئے گی بھی تولکھے گی نہیں
اور یہ میں کہ رہا ہوں

وعدہ تو اس نے مجھ سے بھی کیا تھا کہ اب نہیں آئے گی، لیکن چور چوری سے چلا جاتا ہے لیکن ہیرا پھیری سے نہیں جاتا۔

افففففففف بھایئو ۔۔۔!اب اتنا بھی بلیک میل نا کرو آخر کو بہن ہوں آپ کی میں


ویسے یہ طریقہ کیسا ہے فیصل بھائی اور شمشاد بھائی جان ن ن ن ن ن ن ن:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے کاہے کی بلیک میلنگ، بلیک میل تو تم کرتی ہو؟ کتنی دفعہ منع کیا ہے کہ مردوں کی بیٹھک میں مت آیا کرو لیکن تم ہو کہ بھائیوں کی ایک بات مانتی ہی نہیں ہو۔
 

زین

لائبریرین
ہائےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
یہ کیا ہورہا ہے ؟ کونسا بھائی بلیک میلنگ کررہا ہے ۔ ؟
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہا توبہ سارے بھائی چمٹ‌گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھائی جی وہاں جواب نہیں دینے دیں گے تو یہاں تو دوں گی نا۔۔۔وہاں‌تو یہ کہہ کے کہ۔۔۔۔۔زینب بھائی کی بات مانے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلیک میل ہی کیا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب میں نے یہ نئی راہ نکالی ہے
 

زینب

محفلین
یہ دیکھیے ابھی ابھی آکر لکھنے لگی ہے زینو ۔۔
یہ یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ لکھا ۔۔۔ ہااہہ




اب یہ دیکھیں نابھایئوں یہ بلیک میلنگ نہیں تو کیا ہے۔اب ایسے اتنے پیار سے مجھے بلایئں گے تو کیا میں نہیں آؤں گی وہاں۔پھر شمشاد بھائی لاٹھی لے کے مجھ بےچاری کے پیچھے ہی آتے ہیں
 

زینب

محفلین
ارے کاہے کی بلیک میلنگ، بلیک میل تو تم کرتی ہو؟ کتنی دفعہ منع کیا ہے کہ مردوں کی بیٹھک میں مت آیا کرو لیکن تم ہو کہ بھائیوں کی ایک بات مانتی ہی نہیں ہو۔

مانی تو تھی پا جی۔۔۔۔۔اس دن کے بعد کبھی آئی تھی۔۔وہ تو کل فیصل بھائی نے بلا بھیجا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آج مغل بھائی نے۔۔۔۔۔۔۔کس بھائی کی مانوں کس نا مانوں:mad:
 

شمشاد

لائبریرین
مانو سب کی مانو لیکن یہاں اس دھاگے پر۔ ادھر نہیں آنا۔ یہی اس بھائی کا حکم ہے۔
 

زینب

محفلین
مانو سب کی مانو لیکن یہاں اس دھاگے پر۔ ادھر نہیں آنا۔ یہی اس بھائی کا حکم ہے۔

اچھا:(۔پھر دوسرے بھایئوں کو بھی‌حکم دیں نا جو مجھے واں بلاتے ہیں مغل بھائی فیصل بھائی وغیرہ۔۔۔۔کسی کو نہیں ڈانٹتے سب کو معاف ایک میں ہوں ڈانٹ کھانے کے لیے:(
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی تو مجھے الٹی پٹیاں پڑھا رہی ہے کہ ان بھائیوں کو ڈانٹو۔ یہ بھلا کیسے ہو سکتا ہے؟
 

مغزل

محفلین
اچھا:(۔پھر دوسرے بھایئوں کو بھی‌حکم دیں نا جو مجھے واں بلاتے ہیں مغل بھائی فیصل بھائی وغیرہ۔۔۔۔کسی کو نہیں ڈانٹتے سب کو معاف ایک میں ہوں ڈانٹ کھانے کے لیے:(

اے ےےے ۔۔ میں نے کدوں بلایا اے اتھے ۔؟؟
جھوٹی نہ ہووے تے !!
 

مغزل

محفلین
کسی کو نہیں ڈانٹتے سب کو معاف ایک میں ہوں ڈانٹ کھانے کے لیے:(

اے ےے ۔بھاگ جا ۔۔ نہیں تو کھا جاؤں گا۔
51504443.gif
 

زینب

محفلین
اصل پيغام ارسال کردہ از: م۔م۔مغل
یہ دیکھیے ابھی ابھی آکر لکھنے لگی ہے زینو ۔۔
یہ یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ لکھا ۔۔۔ ہااہہ




اے ےےے ۔۔ میں نے کدوں بلایا اے اتھے ۔؟؟
جھوٹی نہ ہووے تے !!

مغل بھائی یہ اوپر والا کس کا بیان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 
Top