بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
اس کا حل یہ ہے کہ ابھی کچھ دن ماش کی دال نہ کھاؤ۔ ماش کی دال کھانے سے معدے میں تبخیری اور تخریبی کام شروع ہو جاتا ہے جس کا اثر لازمی بات ہے دماغ پر بھی ہوتا ہے۔ ویسے تو دماغ تمہارے پاس ہے ہی نہیں، لیکن جو تھوڑا بہت بچا ہوا ہے، اس کو بچا کر رکھ لو، مستقبل میں کام آئے گا۔
 
زینب

محفلین
ماش کی دال تو شاید پچھلے دو ماہ سے نہیں پکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کی یہ تجویز وت ضائع ہو گئی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن مالٹے تو دماغ پر اثر نہیں کرتے۔ لیکن کوئی نہ کوئی وجہ ہے ضرور جو تمہارے ننھے منے دماغ پر اثر انداز ہو رہی ہے۔
 
زینب

محفلین
لو جی کمال ہو گیا۔۔۔ننھا منا ہی سیی پر شمشاد بھائی نے آج مان لیا کہ ہم ایک عدد ننھے منے دماغ کے اکلوتے وارث‌ہیں
 
زینب

محفلین
نہیں پا جی وہ میں رسیوں سے باندھ کے رکھوں گی ایسے جانے تھوڑی دوں گی اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب دیکھیں‌نا بھائی جی بھایئوں‌کی بیٹھک کتنی چپ چاپ پڑی ہے ایسے میں اگر میں ایک دورہ کر لوں تو آپ کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا ناااااااااااااااااااا
 
کوئی ضرورت نہیں ہے ادھر کا دورہ کرنے کی۔ ایسا نہ ہو کہ تمہیں کوئی دورہ پڑ جائے۔ پھر مجھے ہی لال مرچوں کی دھونی دینی پڑے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
یک نہ شُد دو شُد

زینو تمہیں دھمکی دینے کی کیا ضرورت؟ تمہیں تو میری ایک پھونک ہی کافی ہے۔
 
زینب

محفلین
اب اگر آئے تو جانے مت دیں‌!

مع السلام

ہاہاہاہاہا جانا چاہتا کون ہے بھلا:grin: میں کسی کہنے سے تھوڑی آتی ہوں مرضی کی مالک ہون
وہ تو :grin:چاہتی ہی یہی ہے۔ میں تو کہتا ہوں اس کی چاچی کل کی آتی آج آ جائے اور اسے لے جائے۔
بلکل نلکل پا جی چاچی کو بلانے سے پہلے یہ بھی دیکھ لیں کہ پیچھا میں آپ کا پھر بھی نہین چھوڑنے والئ:rollingonthefloor:
 
زینب

محفلین
یہ تو ہماری بد قسمتی ہے کہ آپ آئیں اور آکے چلیں بھی گئیں اور ہمیں‌کوئ خاطر توازہ کرنے کا موقع نہیں دیا !

مع السلام

ہائے افسوس:grin::grin:
لگتا ہے آپ نے زینب کا حال نہیں دیکھا جو اس دھاگہ پر اس کا ہو چکا ہے !

زینب نے اس کا بڑا پکا حل نکالا ہے جی زرہ آنکھیں تو کھولیں نا:grin:

مع السلام

دریا میں رہ کر مگر مچھ سے بیر نہیں کرتے !

مع السلام
فففففففففف بس کرو کوئی نئی کہاوت لاؤ اب یہ گھسی پٹی کہاوت ہم پے کوئی اثر نہیں کرتی
 
زینب

محفلین
میں تو کہتا ہوں‌ اس کی چاچی کو ذرا محفل کا چکر لگوائیں ذرا ان کو بھی پتہ چلے کس آفت کو گھر لا رہی ہیں :grin:!

مع السلام[/QUO

تو چاچی کو اپنے گھر پے کنٹرول رکھنا چاہیے تھا نا ۔۔۔اب بغاوت تو چاچی کے خلاف چاچی کے گھر سے ہوئی اس میں میرا کیا قصور:rollingonthefloor:
 
علی ذاکر

محفلین
میں تو کہتا ہوں‌ اس کی چاچی کو ذرا محفل کا چکر لگوائیں ذرا ان کو بھی پتہ چلے کس آفت کو گھر لا رہی ہیں :grin:!

مع السلام[/quo

تو چاچی کو اپنے گھر پے کنٹرول رکھنا چاہیے تھا نا ۔۔۔اب بغاوت تو چاچی کے خلاف چاچی کے گھر سے ہوئی اس میں میرا کیا قصور:rollingonthefloor:

اابھی سے چاچی کے خلاف بغاوت شمشاد بھائ میں تو کہتا ہوں ایک دفعہ کڑوا گھونٹ بھریں ذرا چاچی یا چاچا ان دونوں میں سے کسی ایک کو یہاں لے کے آئیں پھر دیکھیں گے کہ !

مع السلام
 
Top