عینی شاہ
محفلین
نہیں انکل بہت آسان ہے بھول جانا
نہیں انکل بہت آسان ہے بھول جانا
آپ نے پہلے بھی شاید کچھ کہا تھا مجھے یاد نہیں۔۔۔
آپ نے پہلے بھی شاید کچھ کہا تھا مجھے یاد نہیں۔۔۔
نہیں انکل بہت آسان ہے بھول جانا
سو یہ فن تو آگیا۔۔۔ ۔
مادام مچ بزی ہیں آجکل اور موصوفہ آجکل نانو کی طرف مزے میں اور عیش میں ہیںمادام ! ذرا تشریف لائیے ادھر! چاچا بھتیجی میں کھانے پر ٹھن گئی ہے!
موصوفہ آلو کے چپس مانگ رہی ہیں، اور اس کے بعد مونگ پھلی بھی۔
شکریہ بہن یا د رکھنے والی۔۔۔۔محترم بھائی " بھلکڑ " صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
کچھ مجھے بھی تو پتہ چلے کیا بات ہو رہی ہے؟مادام مچ بزی ہیں آجکل اور موصوفہ آجکل نانو کی طرف مزے میں اور عیش میں ہیں
ہاہاہاہاہاہاہا یہ تو بھائی ہیںشکریہ بہن یا د رکھنے والی۔۔۔ ۔
بھیا یہ " بھلکڑ " سے " یاد " کا کیا واسطہ ؟؟؟؟؟؟؟؟شکریہ بہن یا د رکھنے والی۔۔۔ ۔
بھیا انگلش تو مجھے آتی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ مجھے بھی تو پتہ چلے کیا بات ہو رہی ہے؟
خوش آمدید کہہ کر ایسی باتوں کو شروع ہوگئے ہیں آپ لوگ میرے سر سے گزر رہے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔
ویسے مجھے لگتا ہے اپنا نام بتانا پڑے گا نہیں تو مجھے سب بھلکڑ ہی بلانا شروع ہو جائیں گے بالکہ ہوگئے ہیں ،
وٹ ڈو یو آل سے؟
نایاب عینی شاہ محمد یعقوب آسی
بھیا یہ " بھلکڑ " سے " یاد " کا کیا واسطہ ؟؟؟؟؟؟؟؟
بھلکڑ یہ کب یہ یاد رکھتے ہیں کہ " کوئی یاد رکھنے والی بات بھی ہوتی ہے "
بھیا انگلش تو مجھے آتی نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بھلکڑ ہی اچھے ہیں آپ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آج کے زمانے میں " یادداشت کے حامل " عذاب ہی برداشت کرتے ہیں ۔
یاد ماضی عذاب ہے یارب ۔ گنگنایا کرتے ہیں ۔
آپ کو بھائی کہنا تو بھولے مگر بہن کہنا یاد رہ گیا۔ واقعی بھول بھول میں فرق ہوتا ہے۔شکریہ بہن یا د رکھنے والی۔۔۔ ۔
ویلکم بھائی بھلکڑ ۔لیکن آپ کا نام بھلکڑ کیوں ہے بھلا
شکریہ۔۔ نام بھلکڑ تو نہیں ہے ۔۔۔
اچھا اچھا پھر کام بھلکڑ ہوں گے
نہ جی یہ خوبی بھی نہیں پائی جاتی بہنا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بھلکڑ صاحب نے جواب نہیں دیا، حالانکہ سیدھا اور آسان جواب تھا کہ ”بھول گیا کہ میں کیوں بھلکڑ ہوں“ مگر بھلکڑ میاں بھلکڑ جو ٹھہرے سو جواب دینا ہی بھول گئے۔تو پھرررررر بھلکڑ کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟