انیس الرحمن
محفلین
دعا تو نہیں مشورہ دے سکتا ہوں وہ بھی مفت۔۔۔
دعا کے پیسے لگیں گے۔
دعا کے پیسے لگیں گے۔
غالبا اردوڈائجسٹ میں چھپی تھیکسی زمانے میں فکشن پر مبنی ایک کہانی پڑھی تھی۔ جس میں آج سے سو سال بعد کا منظر نامہ تھا ۔ اور کسی آفاقی تباہی کی وجہ سے ٹیکنالوجی کے وسائل تباہ ہو گئے تھے۔
اس کہانی میں ایک کردار نے بہت محنت کے بعد بغیر ٹیکنالوجی کی مدد کے بغیر حساب کتاب کرنے کا ہنر سیکھ لیا تھا اور وہ اُس دور کی دریافت تھی۔
ٹیکنولوجی در حقیقت انسان کے انرجی سائکلز کو کم سے کم تر استعمال میں لانے کا ایک ذریعہ ہے۔ دنیا میں ہر کام صرف انرجی سیونگ کے لیے ہورہا ہے۔ اس سے انسان کی مشقتوں میں دن بدن کمی آتی جارہی ہے۔ جب اتنا فائدہ ہوگا تو اس کے سائڈ افیکٹس تو ضرور ہونگے ہی۔
دعا تو نہیں مشورہ دے سکتا ہوں وہ بھی مفت۔۔۔
دعا کے پیسے لگیں گے۔
غالبا اردوڈائجسٹ میں چھپی تھی
سید فصیح احمد صاحب بہت بہت شکریہ اس پُر مغز تحریر کا۔
اس کا ایک جواب تو سیدھا سیدھا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ "معاف کر دیجے آئندہ بھول کے بھی ایسی حرکت نہیں کریں گے۔"
دوسرا جواب جو کہ واقعی جواب ہو
سو دوسرا جواب دینے کے لئے پہلے آپ کی تحریر کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ جس کے لئے ہم ابھی قاصر ہیں بلکہ اس معاملے میں فاسق و فاجر بھی ہوئے چلے جا رہے ہیں۔ لیکن فکر نہ کریں ۔ ہم عنقریب آپ کی تحریر کو سمجھ لیں گے کیونکہ ہمارے حلقہ احباب میں ایسے ایسے دوست ہیں کہ جو علم کا سمندر ہیں (وہ بھی برانڈ نیو، ان یوزڈ) وہ ابھی آکر چُٹکی بجاتے ہی مسئلہ حل کردیں گے۔ ہو سکتا ہے کہ ہماری طرف سے جواب بھی خود ہی مرحمت فرما دیں۔ ہم ٹیگ کر رہے ہیں۔
نیرنگ خیال
فلک شیر
فرحت کیانی
یہ سرخیہ جملہ صرف ہمارے لئے استعمال کر لیتے۔۔۔ جبکہ فرحت کیانی اور فلک شیر صاحب تو قریب ہر معاملے میں دماغ چلاتے رہتے ہیں۔۔۔ یہاں دماغ چلانا سے مطلب دماغ استعمال کرنا ہے۔۔۔سید فصیح احمد صاحب بہت بہت شکریہ اس پُر مغز تحریر کا۔
اس کا ایک جواب تو سیدھا سیدھا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ "معاف کر دیجے آئندہ بھول کے بھی ایسی حرکت نہیں کریں گے۔"
دوسرا جواب جو کہ واقعی جواب ہو
سو دوسرا جواب دینے کے لئے پہلے آپ کی تحریر کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ جس کے لئے ہم ابھی قاصر ہیں بلکہ اس معاملے میں فاسق و فاجر بھی ہوئے چلے جا رہے ہیں۔ لیکن فکر نہ کریں ۔ ہم عنقریب آپ کی تحریر کو سمجھ لیں گے کیونکہ ہمارے حلقہ احباب میں ایسے ایسے دوست ہیں کہ جو علم کا سمندر ہیں (وہ بھی برانڈ نیو، ان یوزڈ) وہ ابھی آکر چُٹکی بجاتے ہی مسئلہ حل کردیں گے۔ ہو سکتا ہے کہ ہماری طرف سے جواب بھی خود ہی مرحمت فرما دیں۔ ہم ٹیگ کر رہے ہیں۔
نیرنگ خیال
فلک شیر
فرحت کیانی
کاش یہ تحریر چوری کی ہی ہوتی۔
اگر ایسا ہوتا تو آج ہم خوشخطی کے ماہر ہوتے، ہجّے میں طاق ہوتے اور یادداشت بھی چوکس ہوتی۔
لاحول۔۔۔۔۔ آپ کے انداز تحریر سے لگ رہا ہے کہ فلک شیر صاحب سے مراسلت رہی ہے آپ کی۔۔۔۔اور ہاں معذرت کہ قدرِ مخصوص سا انداز مضمون کی ساخت کی وجہ سے تھا اب اگر میں آسانیئے طبع کی طرف لُڑھک جاتا تو بیان ضعیف ہو جاتا نا
لفظ "چوکس" پر مجھے سخت اعتراض ہے ، آجکل کے لونڈے لپاڑے اسے کچھ اور معنوں میں استعمال کرتے ہیں۔
یہ سرخیہ جملہ صرف ہمارے لئے استعمال کر لیتے۔۔۔ جبکہ فرحت کیانی اور فلک شیر صاحب تو قریب ہر معاملے میں دماغ چلاتے رہتے ہیں۔۔۔ یہاں دماغ چلانا سے مطلب دماغ استعمال کرنا ہے۔۔۔
لاحول۔۔۔ ۔۔ آپ کے انداز تحریر سے لگ رہا ہے کہ فلک شیر صاحب سے مراسلت رہی ہے آپ کی۔۔۔ ۔
سیکھا تو ہم نے بھی ایک نوجوان سے ہی ہے لیکن ہم معنی پوچھنا بھول گئے۔
ارے بھائی کی جان ایسا نہیں ہے
،،،، خوب سوچو اور سوال اُٹھاؤ !! ،،، ایسا نہیں کرو گے تو زنگ لگ جائے گا
میرا مقصود مضمون کا صحت مند پہلو سامنے لانا تھا اسی لیئے تو سب سے پہلے لِکھا کہ پُر فِکر تحریر ہے
اور ہاں معذرت کہ قدرِ مخصوص سا انداز مضمون کی ساخت کی وجہ سے تھا اب اگر میں آسانیئے طبع کی طرف لُڑھک جاتا تو بیان ضعیف ہو جاتا نا
سدا مُسکراتے رہو برادرِ محترم ، آمین
اور ہاں جِن با کمال شخصیات کو آپ نے ٹیگ کیا جانتا تو میں تینوں کو ہوں مگر با ضابطہ ربط بس نیرنگ خیال بھائی سے ہوا ابھی تک علاوہ ازیں میں تینوں کا قدردان ہوں
یہ "نو" انگلش والا ہے۔۔۔۔سیکھا تو ہم نے بھی ایک نوجوان سے ہی ہے لیکن ہم معنی پوچھنا بھول گئے۔
میں نے "تحسین" کے ساتھ یہ جملہ پہلی بار پڑھا ہے۔۔۔۔ہاہاہا نہیں بھئی ابھی تو نہیں مگر شوق رکھتے ہیں ہم کہ جناب فلک شیر کے بارے بہت تحسیں آمیز کلمات سن رکھے ہیں