نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ بھائی ایک بات ہے یہ محفِل کی دیسی اصطلاحات کے مفاہیم سمجھنے کے لیئے مُجھے ایک عدد کوچنگ نشست درکار ہے ،،،،، مُجھے اِصطلاح شاپریات اور دیگر لغوی ایجادات کی تمام الف بے تا ے ، سیکھنی ہے تو کون راضی ہے ؟؟ نیرنگ ، محمداحمد ، فرحت یا فلک شیر بھائی ؟؟ :cool:
اور نیرنگ بھائی کمال کرتے ہو آپ بھی نا :cautious: ،،،، یا تو فرحت بہن سے کلمہِ شاپر میں داخلہ کی اجازت لے دو یا ذکر ہی نہ کرو ،،، مجھ میں تو اِتنی ہِمت ناہیں ہے :idontknow:
کوچہ شاپراں کا مطالعہ کیجیے۔
کوچہ شاپراں کے علاوہ فلسفہ شاپریت کو سمجھنے کے لئے ایک محبت پر دھاگا ہے۔ اس کا بھی مطالعہ کیجئے۔ اور کوئی دھاگہ اپنے بھلکڑ بھائی نے بھی شروع کیا تھا۔ اس کا بھی مطالعہ کیجیئے۔ فرحت کیانی سیدھا مبتدیوں کو نہیں پڑھتاتیں۔ لیکن آپ ان سے پوچھ کر دیکھ لیں۔۔۔۔
بقیہ زیادہ تر اصلاحات محمداحمد اور فلک شیر صاحب کی نافذ کردہ ہیں۔ سو ان سے رابطہ کیجیئے۔

البتہ آلکسی سے متعلق کبھی کچھ پوچھنا ہو تو کوچہ آلکساں کے تمام اراکین حاضر ہوں گے۔ چاہے کچھ بتائیں یا نہ بتائیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
حقیقت پر مبنی تحریر۔
جب دکاندار ذرا سا حساب جوڑنے کے لئے کیلکولیٹر نکالتا ہے۔۔۔میں اسے زبانی زبانی جوڑ توڑ کے بتا دیتی ہوں۔
اب تو طالب علم ،دکاندار سب ذرا سا فی صد نکالنے کے لئے بھی کیلکولیٹر سے مدد لیتے ہیں۔
تقریر تیار کرنی ہے تو گوگل
کچھ پکانا ہے تو گوگل
کچھ کھانا بھی ہے تو۔۔۔ہاہاہا
البتہ چوہے قتل کرنے کا کوئی زبردست طریقہ نہ دستیاب ہوسکا ہمیں۔کسی بھی طریقہ سے ہم ان کو قتل نہیں کر پا رہے۔اور قتل و غارت گری کی شدید تمنا ہے ہمیں ان دنوں۔
ہے کوئی قتل کے جدید اور تیر بہدف طریقوں سے روشناس کرانے والا؟؟؟؟؟
 
Top