دنیا میں ہر چیز کے جوڑے ہیں تو سمائیلیز کے بھی ہونے چاہیے.دو دو سمائیلیز کی ضرورت نہیں ہے، ایک سے بھی کام چل جائے گا!
ہر چیز کے کہاں جوڑے ہیں؟ کیا آپ کا جوڑا بن گیا ہے؟دنیا میں ہر چیز کے جوڑے ہیں تو سمائیلیز کے بھی ہونے چاہیے.
تھوڑا سا آور فرائی ہو گیا ہے!فرائی ہوا ہے تو کھانے لائق تو ہوگا؟
بن تو کب کا گیا ہے بس جڑا نہیں ابھی تکہر چیز کے کہاں جوڑے ہیں؟ کیا آپ کا جوڑا بن گیا ہے؟
یعنی جل گیا ہے.تھوڑا سا آور فرائی ہو گیا ہے!
ایلفی کا نام سنا ہے؟بن تو کب کا گیا ہے بس جڑا نہیں ابھی تک
جو بھی ہے آپ اپنے بھیجے کی فکر کریں!یعنی جل گیا ہے.
جی بالکل سنا ہے صمد باند کا نام سنا ہے؟ایلفی کا نام سنا ہے؟
جو بھی ہے آپ اپنے بھیجے کی فکر کریں!
نام کیا، میں تو جوتوں کو جوڑنے میں استعمال بھی کرتا ہوں، کہیں ہمارے لائق کوئی خدمت؟جی بالکل سنا ہے صمد باند کا نام سنا ہے؟
وقت بتائے گا کہ کس کا بھیجا فرائی ہوتا ہے.جو بھی ہے آپ اپنے بھیجے کی فکر کریں!
وقت کی زبان نہیں ہوتی! لگتا ہے آپ کا بھیجا بھی توے کے آس پاس ہی ہے!وقت بتائے گا کہ کس کا بھیجا فرائی ہوتا ہے.
کچھ لوگ تو نشے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں. آپ تو نہیں کرتے نا؟نام کیا، میں تو جوتوں کو جوڑنے میں استعمال بھی کرتا ہوں، کہیں ہمارے لائق کوئی خدمت؟
اوپر بتا تو دیا ہے کہ جوتوں کو جوڑنے کے لیے استعمال کرتا ہوں، ایک ہی بات بار بار پوچھیں گے تو مجھے آپ سے پوچھے بغیر ہی علم ہو جائے گا کہ آپ صمد بانڈ کا استعمال کس لیے کرتے ہیں!کچھ لوگ تو نشے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں. آپ تو نہیں کرتے نا؟
یہ آپ کی غلط فہمی ہے. آپ کا بھیجا کدھر ہے؟ اس کی فکر کریں بے دھیانی میں جل نہ جائےوقت کی زبان نہیں ہوتی! لگتا ہے آپ کا بھیجا بھی توے کے آس پاس ہی ہے!
جو بات چل رہی ہے اسی کا جواب دیں، کیوں مجھے شک کرنے پر مجبور کر رہے ہیں؟یہ آپ کی غلط فہمی ہے. آپ کا بھیجا کدھر ہے؟ اس کی فکر کریں بے دھیانی میں جل نہ جائے
آپ کو اپنے بھیجے پر ناز ہے اسی وجہ سے پوچھا کہ صبح کہی غلطی سے صمد باند تو نہیں سونگھا آپ نےاوپر بتا تو دیا ہے کہ جوتوں کو جوڑنے کے لیے استعمال کرتا ہوں، ایک ہی بات بار بار پوچھیں گے تو مجھے آپ سے پوچھے بغیر ہی علم ہو جائے گا کہ آپ صمد بانڈ کا استعمال کس لیے کرتے ہیں!
ناز پان مصالحہ ناز پان مصالحہآپ کو اپنے بھیجے پر ناز ہے اسی وجہ سے پوچھا کہ صبح کہی غلطی سے صمد باند سونگھا ہو آپ نے
کوشش کرتے ہیں کہ آپ کا شک یقین میں بدل جائےجو بات چل رہی ہے اسی کا جواب دیں، کیوں مجھے شک کرنے پر مجبور کر رہے ہیں؟
فرائی ہوا ہے تو کھانے لائق تو ہوگا؟
تھوڑا سا آور فرائی ہو گیا ہے!
ارے دشمنو۔۔یعنی جل گیا ہے.