کوشش نہ کرو، میں یقین کر لیتا ہوں کہ آپ کا بھیجا فرائی ہونے کے آس پاس ہی ہے! لیکن ایسے کہہ دینے سے آپ کا بھیجا فرائی تھوڑی ہو جائے گا؟ اس کے لیے تو مجھے محنت کرنا پڑے گی، لمبے چوڑے جملے لکھنا پڑیں گے، الٹی سیدھی باتیں کرنی پڑیں گی، خیر کھیل ایک طرف ٹائم کیا ہوا ہے؟ صبح ناشت کے وقت کیا ٹائم کھایا تھا؟ اور چائے کا بعد کپ کہاں رکھا تھا؟کوشش کرتے ہیں کہ آپ کا شک یقین میں بدل جائے