وجی کیا، کیوں، کب اور کیسے وغیرہ کے مراسلے نہیں لکھنےکن سے ؟؟
وجی کیا، کیوں، کب اور کیسے وغیرہ کے مراسلے نہیں لکھنےکن سے ؟؟
کیا پتا ہو گا؟ کیسے پتا ہو گا؟ اور کیوں پتا ہو گا؟ بتائیں، بتائیں جلدی کریںبھائی وہ اپںے عظیم صاحب ہیں نا۔ کل دیر تک وہ اپنے کچن میں تھے۔ کچن سے نکل کر دوڑتے ہوئے یہاں آئے۔ پھر تو پتا ہی ہوگا۔
مطلب آپ کو کچھ بھی پتا نہیں؟ ہوگا بھی کیسے ؟کیا پتا ہو گا؟ کیسے پتا ہو گا؟ اور کیوں پتا ہو گا؟ بتائیں، بتائیں جلدی کریں
حمزہ بھائی بہت غصے میں معلوم ہوتے ہیں۔ لگتا ہے کہ آج میرا بھیجا فرائی ہو کر ہی رہے گامطلب آپ کو کچھ بھی پتا نہیں؟ ہوگا بھی کیسے ؟
آپ اپنا بھیجا فرائی پین میں ہی چھوڑ کر آگئے ہیں نا۔
اب آپ کو بتا نے سے حاصل ! !!
آپ اپنا غصہ مجھ پر نا اتاریں ۔ ہم تو غصہ کرتے ہی نہیں ۔حمزہ بھائی بہت غصے میں معلوم ہوتے ہیں۔ لگتا ہے کہ آج میرا بھیجا فرائی ہو کر ہی رہے گا
مجھے بھی غصہ نہیں آ رہا۔ چائے پیتے ہوئے تو بالکل بھی نہیں آتا۔آپ اپنا غصہ مجھ پر نا اتاریں ۔ ہم تو غصہ کرتے ہی نہیں ۔
چائے گرم ہی ہوگی۔ اثر تو کچھ نا کچھ پڑیگا۔مجھے بھی غصہ نہیں آ رہا۔ چائے پیتے ہوئے تو بالکل بھی نہیں آتا۔
گرم تو ہے لیکن میں تھوڑی بہت ٹھنڈی کر کے پی رہا ہوںچائے گرم ہی ہوگی۔ اثر تو کچھ نا کچھ پڑیگا۔
ورنہ چائے کی گرمی دماغ میں چڑھ جائے گی ۔گرم تو ہے لیکن میں تھوڑی بہت ٹھنڈی کر کے پی رہا ہوں
فکر مت کریں۔ میری چائے ختم ہو گئی ہے۔ورنہ چائے کی گرمی دماغ میں چڑھ جائے گی ۔
اسی لیے اتنا غصہ۔۔۔ بھیجے کا ذرا معائنہ کر لیں۔فکر مت کریں۔ میری چائے ختم ہو گئی ہے۔
کب کیا غصہ؟ کہاں کیا غصہ؟ کیسے کیا غصہ؟اسی لیے اتنا غصہ۔۔۔ بھیجے کا ذرا معائنہ کر لیں۔
یہ کیا، آپ آگ بگولہ کیوں ہورہے ہیں ؟کب کیا غصہ؟ کہاں کیا غصہ؟ کیسے کیا غصہ؟
جی نہیں میرے بھائی۔ میرے عزیز۔ اے میرے پیارے بھائی۔ میرے پیارے دوست۔ میں کب آگ بگولا ہوا؟ ٹھیک تو ہوں اے میرے بہت ہی پیارے اور عزیز دوست۔یہ کیا، آپ آگ بھگولہ کیوں ہورہے ہیں ؟
دماغ گرم ہے آپ کا
پھر کچن میں جاکر گیس بند کیوں نہ کیا۔جی نہیں میرے بھائی۔ میرے عزیز۔ اے میرے پیارے بھائی۔ میرے پیارے دوست۔ میں کب آگ بگولا ہوا؟ ٹھیک تو ہوں اے میرے بہت ہی پیارے اور عزیز دوست۔
اوہو، تو میرے بہت ہی لاڈلے دلارے اور پیارے دوست کا یہ حکم تھا؟ ابھی جاتا ہوں میرے یار۔پھر کچن میں جاکر گیس بند کیوں نہ کیا۔
اگر ایسا ہے تو آپ کو اطلاع دے دینی چاہیے کہ میں ذرا اور لوگوں کے بھیجوں کی خبر لے آوں۔ تاکہ میں اپنا بھیجا تب تک کے لیے فریزر میں رکھ دوںیہاں اور بھی بھائی لوگ ہیں ، جن کا بھیجا فرائی کرنا میری ہی ذمی داری ہے۔
اور آپ کیسے سمجھ سکتے ہیں؟ آپ کا بھیجا تو ما شاء اللہ ۔۔۔۔