بہار آئی (فن لینڈ برانچ)
قیصرانی لائبریرین مئی 10، 2007 #15 شمشاد نے کہا: بہت خوبصورت تصاویر ہیں لیکن یہ ڈارک سی کیوں ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دراصل یہ کل شام کو کھینچی تھیں۔ سورج ڈوبنے کے وقت کے قریب، دوسرا میرے پاس موبائل میں کیمرہ ہے جو میں استعمال کر رہا ہوں
شمشاد نے کہا: بہت خوبصورت تصاویر ہیں لیکن یہ ڈارک سی کیوں ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دراصل یہ کل شام کو کھینچی تھیں۔ سورج ڈوبنے کے وقت کے قریب، دوسرا میرے پاس موبائل میں کیمرہ ہے جو میں استعمال کر رہا ہوں
قیصرانی لائبریرین مئی 10، 2007 #20 ایک بات اور بتاتا چلوں۔ اکثر تصاویر میں نے دوران ڈرائیونگ کھینچی ہیں۔ اس لئے ہو سکتا ہے کہ اتنی واضح نہ ہوں
ایک بات اور بتاتا چلوں۔ اکثر تصاویر میں نے دوران ڈرائیونگ کھینچی ہیں۔ اس لئے ہو سکتا ہے کہ اتنی واضح نہ ہوں