بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
:shock:
یہاں تو ہر شہر میں نمازوں کے اوقات میں فرق ہوتا ہے۔ اور آپ ہمسائے ملک یا سعودی عرب کی بات کر رہے ہیں۔ :roll:
یا شاید آپ کے ملک میں ایسا ہوتا ہو۔ :roll:
یہ بات میں نے اس حوالے سے کی تھی کہ جہاں سورج لمبے عرصے تک طلوع یا غروب نہیں ہوتا
اچھا۔ لیکن ان علاقوں میں شاید ہی کوئی مسلمان ہو۔ :?
 

قیصرانی

لائبریرین
ملائشیا والے تو اس بات کو بھی حل کر چکے ہیں کہ خلا میں جہاں ہر سوا یا ڈیڑھ گھنٹے کے دوران زمین کا پورا چکر لگتا ہے، کیسے ہر چکر میں تمام نمازوں کو ادا کرنا ہے
 

ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ، ہمارے ہاں تو جون تک سورج 11 بجے تک غروب ہوا کرے گا۔ اور تمھیں معلوم ہے۔ نارتھ ناروے میں 6 مہینے دن اور 6 مہینے رات ہوتی ہے۔ یعنی سورج ساری رات اور سارا دن ہوتا ہے۔
ھمم نارتھ ناروے کا تو مجھے بھی پتا ہے ۔۔ لیکن اتنی رات کو سورج غروب ہوتا ہے تو پھر مغرب کی نماز کس واقت پڑھی جاتی ہے کیوںکہ وہ تو غروب آفتاب کے وقت ہی پڑھی جاتی ہے نہ ۔۔
ہاں بالکل غروبِ آفتاب کے وقت ہی پڑھی جاتی ہے۔ آجکل تقریباً 10 بجے مغرب کا وقت ہے۔ اور فجر کا ساڑھے تین بجے۔
یعنی فجر کے سترہ اٹھارہ گھنٹے بعد مغرب کی نماز ۔۔ :shock:
ہاں۔ :shock:
 

F@rzana

محفلین
اچھی تصاویر ہیں قیصرانی
بات چیت ابھی نہیں پڑھی لہذا “ نو کامنٹ“
8)
 

تیشہ

محفلین
اب تازہ تصویریں لائیے گا کسی دن ۔ جو مجھے دکھاتے رہے ہیں آتے جاتے انکی کھینچ لائیے گا چھوٹے بھیا ۔
animated0137.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
جی باجو، میں کل ہی لگاتا ہوں۔ اصل میں بے شمار تصاویر دوسری ہارڈ ڈسک میں موجود ہیں۔ لیکن وہ ہارڈ ڈسک کام نہیں کر پا رہی :(
 

تیشہ

محفلین
میرے ہوٹل کی بھی لے آئیے گا ہالیڈے ان :lol: مجھے اسکی باہر سے لینا تو یاد ہی نہیں رہا :(
اچھا اگر گھومتے پھرتے جہاں نکلے اور جو جو مجھے دکھایا سب کی لے آئیے گا ۔
 
Top