بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

قیصرانی

لائبریرین
090520072711.jpg
 

ماوراء

محفلین
ایسا لگ رہا ہے۔ کہ فن لینڈ میں صرف بادل ہی بادل ہوتے ہیں۔ :(
اچھی تصویریں ہیں قیصرانی۔ خاص طور پر آخر سے چوتھی اور پانچویں۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
ایسا لگ رہا ہے۔ کہ فن لینڈ میں صرف بادل ہی بادل ہوتے ہیں۔ :(
اچھی تصویریں ہیں قیصرانی۔ خاص طور پر آخر سے چوتھی اور پانچویں۔ :)
پسندیدگی کا شکریہ۔ بادل کے حوالے سے یاد آیا، سال میں 120 دن کم از کم ایسے ہوتے ہیں کہ بارش ہوتی رہتی ہے۔ برفباری الگ سے ہے
 

تیشہ

محفلین
نائس ۔۔ یہ فن لینڈ ہے کہ تمپرے ۔؟ :?
ہائے آئے چھوٹے بھیا یہاں تو دور دور تک زمینں ہی زمینیں ہیں یا آسمان ۔ :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
نائس ۔۔ یہ فن لینڈ ہے کہ تمپرے ۔؟ :?
ہائے آئے چھوٹے بھیا یہاں تو دور دور تک زمینں ہی زمینیں ہیں یا آسمان ۔ :lol:
باجو تمپرے فن لینڈ کا ہی حصہ ہے نا

فن لینڈ کی ٹوٹل آبادی 55 لاکھ ہے جس میں‌دو لاکھ غیر ملکی ہیں اور 53 لاکھ مقامی۔ اٹھارہ بندے فی مربع کلومیٹر یہاں کی آبادی کی گنجانی ہے۔ ویسے یہ میں نے جھیل کے پاس تصاویر لی ہیں جہاں زیادہ آبادی نہیں ہوتی
 

سارہ خان

محفلین
اچھی تصاویر ہیں قیصرانی ۔۔لیکن یہ رات کے ٹائیم کی ہیں نہ بہار کا نظارہ تو صبح کا پیارا لگتا ہے ۔۔ :) صبح کے وقت کی بھی لگانا ۔۔۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
جی بالکل۔ جس دن جلدی اٹھ گیا تصاویر لے لوں گا۔ دراصل سورج رات کو نو بجے کے بعد غروب ہوتا ہے اور صبح پانچ بجے شاید پھر نکل آتا ہے۔ تو نو بجے یا آٹھ بجے تک کافی بلند ہو چکا ہوتا ہے :(
 
Top