بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

ماوراء

محفلین
سارہ، ہمارے ہاں تو جون تک سورج 11 بجے تک غروب ہوا کرے گا۔ اور تمھیں معلوم ہے۔ نارتھ ناروے میں 6 مہینے دن اور 6 مہینے رات ہوتی ہے۔ یعنی سورج ساری رات اور سارا دن ہوتا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

ہممم۔۔۔ ہماری طرف تو کچھ مختلف ہے۔ فن لینڈ کے نارتھ میں زیادہ سے زیادہ تین ماہ کے قریب سورج غائب رہتا ہے سردیوں میں اور گرمیوں میں کوئی ڈیڑھ ماہ تک سورج غروب نہیں ہوتا
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ، ہمارے ہاں تو جون تک سورج 11 بجے تک غروب ہوا کرے گا۔ اور تمھیں معلوم ہے۔ نارتھ ناروے میں 6 مہینے دن اور 6 مہینے رات ہوتی ہے۔ یعنی سورج ساری رات اور سارا دن ہوتا ہے۔
ھمم نارتھ ناروے کا تو مجھے بھی پتا ہے ۔۔ لیکن اتنی رات کو سورج غروب ہوتا ہے تو پھر مغرب کی نماز کس واقت پڑھی جاتی ہے کیوںکہ وہ تو غروب آفتاب کے وقت ہی پڑھی جاتی ہے نہ ۔۔
 
تیلے شاہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:

دھت تیری
نماز کا سوال اور وہ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
 
سارہ خان

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:

آگے بھی تو لکھنا تھا نہ تیلے بھیا ۔۔ پھر ماورا آ کر بتاتی آپ کو اچھی طرح ۔۔ :p :)
 
ہمسایہ ممالک یا پھر سعودی عرب کے اوقات کے مطابق نماز پڑھ لی جاتی ہے
 
ہاں بالکل غروبِ آفتاب کے وقت ہی پڑھی جاتی ہے۔ آجکل تقریباً 10 بجے مغرب کا وقت ہے۔ اور فجر کا ساڑھے تین بجے۔
 
تیلے بھیا، اگر آپ یہ کہنا چاہ رہے تھے کہ نماز کا سوال اور وہ ماوراء سے تو۔۔آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے۔ اللہ کے فضل سے اب میں باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں۔ ہاں پہلے واقعی میں نے کبھی نہیں پڑھی تھی۔
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:

:shock:
یہاں تو ہر شہر میں نمازوں کے اوقات میں فرق ہوتا ہے۔ اور آپ ہمسائے ملک یا سعودی عرب کی بات کر رہے ہیں۔ :roll:
یا شاید آپ کے ملک میں ایسا ہوتا ہو۔ :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
ہر ملک میں اس کے شہروں کے درمیان نماز کا وقت مختلف ہوتا ہے۔

یہاں ریاض اور مکہ میں تقریباً آدھ گھنٹے کا فرق ہے۔ لیکن خوبصورتی کی بات یہ ہے کہ پورے ریاض میں یا کسی بھی شہر میں ایک ہی وقت میں اذانیں گونج رہی ہوتی ہیں، جبکہ پاکستان میں فرقہ واریت نے یہ حال کر رکھا ہے کہ فجر کی اذانیں پون گھنٹے تک ہوتی رہتی ہیں۔ باقی نمازوں کا بھی یہی حال ہے۔ حتٰی کہ جمعہ کی نماز بھی کہیں ایک بجے ہوتی ہے تو کہیں تین بجے۔
 
تیلے شاہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ، ہمارے ہاں تو جون تک سورج 11 بجے تک غروب ہوا کرے گا۔ اور تمھیں معلوم ہے۔ نارتھ ناروے میں 6 مہینے دن اور 6 مہینے رات ہوتی ہے۔ یعنی سورج ساری رات اور سارا دن ہوتا ہے۔
ھمم نارتھ ناروے کا تو مجھے بھی پتا ہے ۔۔ لیکن اتنی رات کو سورج غروب ہوتا ہے تو پھر مغرب کی نماز کس واقت پڑھی جاتی ہے کیوںکہ وہ تو غروب آفتاب کے وقت ہی پڑھی جاتی ہے نہ ۔۔
دھت تیری
نماز کا سوال اور وہ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
تیلے بھیا، اگر آپ یہ کہنا چاہ رہے تھے کہ نماز کا سوال اور وہ ماوراء سے تو۔۔آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے۔ اللہ کے فضل سے اب میں باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں۔ ہاں پہلے واقعی میں نے کبھی نہیں پڑھی تھی۔
:mogambo:
اللہ کریم آپکی عبادت کو قبول و مقبول فرمائے۔(آمین)
 
تیلے شاہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ، ہمارے ہاں تو جون تک سورج 11 بجے تک غروب ہوا کرے گا۔ اور تمھیں معلوم ہے۔ نارتھ ناروے میں 6 مہینے دن اور 6 مہینے رات ہوتی ہے۔ یعنی سورج ساری رات اور سارا دن ہوتا ہے۔
ھمم نارتھ ناروے کا تو مجھے بھی پتا ہے ۔۔ لیکن اتنی رات کو سورج غروب ہوتا ہے تو پھر مغرب کی نماز کس واقت پڑھی جاتی ہے کیوںکہ وہ تو غروب آفتاب کے وقت ہی پڑھی جاتی ہے نہ ۔۔

دھت تیری
نماز کا سوال اور وہ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:

آگے بھی تو لکھنا تھا نہ تیلے بھیا ۔۔ پھر ماورا آ کر بتاتی آپ کو اچھی طرح ۔۔ :p :)
:mad:
نہیں نہیں اللہ کا کرم اتنا تو اعتماد ہے ماوراء پر اسی لیے تو لکھا تھا
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
:shock:
یہاں تو ہر شہر میں نمازوں کے اوقات میں فرق ہوتا ہے۔ اور آپ ہمسائے ملک یا سعودی عرب کی بات کر رہے ہیں۔ :roll:
یا شاید آپ کے ملک میں ایسا ہوتا ہو۔ :roll:
یہ بات میں نے اس حوالے سے کی تھی کہ جہاں سورج لمبے عرصے تک طلوع یا غروب نہیں ہوتا
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ، ہمارے ہاں تو جون تک سورج 11 بجے تک غروب ہوا کرے گا۔ اور تمھیں معلوم ہے۔ نارتھ ناروے میں 6 مہینے دن اور 6 مہینے رات ہوتی ہے۔ یعنی سورج ساری رات اور سارا دن ہوتا ہے۔
ھمم نارتھ ناروے کا تو مجھے بھی پتا ہے ۔۔ لیکن اتنی رات کو سورج غروب ہوتا ہے تو پھر مغرب کی نماز کس واقت پڑھی جاتی ہے کیوںکہ وہ تو غروب آفتاب کے وقت ہی پڑھی جاتی ہے نہ ۔۔
ہاں بالکل غروبِ آفتاب کے وقت ہی پڑھی جاتی ہے۔ آجکل تقریباً 10 بجے مغرب کا وقت ہے۔ اور فجر کا ساڑھے تین بجے۔
یعنی فجر کے سترہ اٹھارہ گھنٹے بعد مغرب کی نماز ۔۔ :shock:
 
سارہ خان

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ، ہمارے ہاں تو جون تک سورج 11 بجے تک غروب ہوا کرے گا۔ اور تمھیں معلوم ہے۔ نارتھ ناروے میں 6 مہینے دن اور 6 مہینے رات ہوتی ہے۔ یعنی سورج ساری رات اور سارا دن ہوتا ہے۔
ھمم نارتھ ناروے کا تو مجھے بھی پتا ہے ۔۔ لیکن اتنی رات کو سورج غروب ہوتا ہے تو پھر مغرب کی نماز کس واقت پڑھی جاتی ہے کیوںکہ وہ تو غروب آفتاب کے وقت ہی پڑھی جاتی ہے نہ ۔۔

دھت تیری
نماز کا سوال اور وہ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:

آگے بھی تو لکھنا تھا نہ تیلے بھیا ۔۔ پھر ماورا آ کر بتاتی آپ کو اچھی طرح ۔۔ :p :)
:mad:
نہیں نہیں اللہ کا کرم اتنا تو اعتماد ہے ماوراء پر اسی لیے تو لکھا تھا
مذاق کر رہی تھی تیلے بھیا سیریس کیوں ہو رہے ہیں ۔۔۔ :roll: :)
 
نہیں وہ میں بس ذرا اپنی تعریف کررہا تھا۔
:wink:
 
ماوراء

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ، ہمارے ہاں تو جون تک سورج 11 بجے تک غروب ہوا کرے گا۔ اور تمھیں معلوم ہے۔ نارتھ ناروے میں 6 مہینے دن اور 6 مہینے رات ہوتی ہے۔ یعنی سورج ساری رات اور سارا دن ہوتا ہے۔
ھمم نارتھ ناروے کا تو مجھے بھی پتا ہے ۔۔ لیکن اتنی رات کو سورج غروب ہوتا ہے تو پھر مغرب کی نماز کس واقت پڑھی جاتی ہے کیوںکہ وہ تو غروب آفتاب کے وقت ہی پڑھی جاتی ہے نہ ۔۔
دھت تیری
نماز کا سوال اور وہ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
تیلے بھیا، اگر آپ یہ کہنا چاہ رہے تھے کہ نماز کا سوال اور وہ ماوراء سے تو۔۔آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے۔ اللہ کے فضل سے اب میں باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں۔ ہاں پہلے واقعی میں نے کبھی نہیں پڑھی تھی۔
:mogambo:
اللہ کریم آپکی عبادت کو قبول و مقبول فرمائے۔(آمین)
آمین۔ :p
 
ماوراء

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ، ہمارے ہاں تو جون تک سورج 11 بجے تک غروب ہوا کرے گا۔ اور تمھیں معلوم ہے۔ نارتھ ناروے میں 6 مہینے دن اور 6 مہینے رات ہوتی ہے۔ یعنی سورج ساری رات اور سارا دن ہوتا ہے۔
ھمم نارتھ ناروے کا تو مجھے بھی پتا ہے ۔۔ لیکن اتنی رات کو سورج غروب ہوتا ہے تو پھر مغرب کی نماز کس واقت پڑھی جاتی ہے کیوںکہ وہ تو غروب آفتاب کے وقت ہی پڑھی جاتی ہے نہ ۔۔

دھت تیری
نماز کا سوال اور وہ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:

آگے بھی تو لکھنا تھا نہ تیلے بھیا ۔۔ پھر ماورا آ کر بتاتی آپ کو اچھی طرح ۔۔ :p :)
:mad:
نہیں نہیں اللہ کا کرم اتنا تو اعتماد ہے ماوراء پر اسی لیے تو لکھا تھا
اعتماد کا مطلب یہ نہیں کہ جو مرضی کہہ دیں۔ :p
 
Top