مبارکباد بہترین تبصرہ مبارک ہو

فلک شیر

محفلین
ہماری اتنی مجال کہ اک مدرس کو سبق سکھانے کی کوشش کریں۔۔۔ ۔ :D
مدرس سے یاد آیا کہ ایک کتاب کچھ عرصہ قبل پڑھی..............منکہ ایک مدرس..........مزے کی چیز تھی
اور یہ بھی کہ آج لاہور کا چکر لگا......اردو بازار میں پنجابی اردو لغت ایک اور بھی دیکھی........یہ غالباً اردو سائنس بورڈ کی طرف سے چھپی تھی
:):):)
 
فلک شیر

محفلین
وہ چیمہ صاحب کے بڑے بھائی کی تصویر ہے۔۔۔ گزشتہ سال سہون کے عرس پر بچھڑ گئے تھے۔۔ تب سے لاپتہ ہیں۔۔۔ آپ دعا کیجے کہ اللہ مسائل کا حل فرمائے۔
شاپر وصول کیا جاتا ہے........اور رسید بھی دی جاتی ہے......تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے
:):):)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مدرس سے یاد آیا کہ ایک کتاب کچھ عرصہ قبل پڑھی..............منکہ ایک مدرس..........مزے کی چیز تھی
اور یہ بھی کہ آج لاہور کا چکر لگا......اردو بازار میں پنجابی اردو لغت ایک اور بھی دیکھی........یہ غالباً اردو سائنس بورڈ کی طرف سے چھپی تھی
:):):)
ہاں اس کا تذکرہ پڑھا ہے میں نے۔۔۔ پر یہ پنجابی سے اردو ہے۔۔۔ اردو سے پنجابی نہیں۔۔۔ ایسا کچھ ہے ۔۔۔۔ ذرا نگاہ مارنی تھی۔۔۔ مجھے لغت چاہیے۔۔۔ عنقریب لاہور آؤں گا تو ساتھ جانا پڑے گا۔ :)

شاپر وصول کیا جاتا ہے........اور رسید بھی دی جاتی ہے......تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے
:):):)
رسید بھی وصول کی جاتی ہے۔ اور ٹوکن عطا کیا جاتا ہے۔۔۔ :)
 
ہاں اس کا تذکرہ پڑھا ہے میں نے۔۔۔ پر یہ پنجابی سے اردو ہے۔۔۔ اردو سے پنجابی نہیں۔۔۔ ایسا کچھ ہے ۔۔۔ ۔ ذرا نگاہ مارنی تھی۔۔۔ مجھے لغت چاہیے۔۔۔ عنقریب لاہور آؤں گا تو ساتھ جانا پڑے گا۔ :)

رسید بھی وصول کی جاتی ہے۔ اور ٹوکن عطا کیا جاتا ہے۔۔۔ :)
لینے دینے کو لگے ہوئے ہیں دونوں، مجھے کوئی بھی صحیح بات نہیں بتا رہا۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

فلک شیر

محفلین
لینے دینے کو لگے ہوئے ہیں دونوں، مجھے کوئی بھی صحیح بات نہیں بتا رہا۔۔۔ ۔
پتر جی، کس تصویر کی بات کر رہی ہیں آپ؟
اگر آپ چند روز قبل ہمارےاس
shiv-kumar-batalvi.jpg
پروفائل پکچر کی بات کر رہی ہیں ............تو عرض یہ ہے کہ یہ شو کمار بٹالوی کی تصویر ہے........شو سے ہمارا تعلق کچھ عجیب نوعیت کا ہے..........جس کی وضاحت ذرا مشکل ہے...........
اور اگر اوپر منصور مکرم کے پوسٹ شدہ تبصرے میں ہماری تصویر کا تذکرہ فرما ری ہیں .........تو وہ اصل ورژن ہے...........:):):)
 
اچھاااا میں بھی کہوں پرانے زمانے کی پی ٹی وی پکچر ڈی پی میں کیں لگی ہوئی ہے :laugh:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
Top