امراؤ جان ادا
محفلین
ٹھیک ہے جی۔۔ ہم نے خاموشی کو شعار بنا لیا۔۔۔ اب آپ اس بیچاری کو جتنا مرضی الجھائیے۔۔۔
بڑی ہی کوئی غلط بات ہے۔۔۔نین، باز آؤ، پھر بچی کو آئس کریم کھلانی پڑے گی تمہیں.............
اللہ پوچھے گا قیامت والے دن۔۔۔۔
ٹھیک ہے جی۔۔ ہم نے خاموشی کو شعار بنا لیا۔۔۔ اب آپ اس بیچاری کو جتنا مرضی الجھائیے۔۔۔
بڑی ہی کوئی غلط بات ہے۔۔۔نین، باز آؤ، پھر بچی کو آئس کریم کھلانی پڑے گی تمہیں.............
نہ نہ پتر جی، قیامت والے دن ہم کوئی حساب وساب نہیں دے سکیں گے........یہیں مک مکا کر لیںبڑی ہی کوئی غلط بات ہے۔۔۔
اللہ پوچھے گا قیامت والے دن۔۔۔ ۔
اچھاااا وہ جس کا تعین کرتے ہیں آپ وہ ضرورت ہوتی ہےاس میں لطف کی بات یہ ہے کہ اس ضرورت کا تعین ہم خود کرتے ہیں۔
سیدھی بات بتا دیں ورنہ معاملہ بڑی عدالت میں ہی جائے گا، اوپشن بھی تو اور کوئی نہیں ہے میرے پاس۔۔۔نہ نہ پتر جی، قیامت والے دن ہم کوئی حساب وساب نہیں دے سکیں گے........یہیں مک مکا کر لیں
اوپر سچی سچی بات بتا تو دی ہے گڑیا پتر............سیدھی بات بتا دیں ورنہ معاملہ بڑی عدالت میں ہی جائے گا، اوپشن بھی تو اور کوئی نہیں ہے میرے پاس۔۔۔
وہ کوچہ شاپراں کے صدرالصدور جو ہوئے............کچھ نہ کچھ تو فرمائیں گے ہیتو نیرنگ بھائی ایسے کیوں بول رے ہیں؟
پترررررررررر جییییییییی.............
سرائکیوڈی مہربانڑی سئیں............
یہ تو میں بھول ہی گئی تھیوہ کوچہ شاپراں کے صدرالصدور جو ہوئے............کچھ نہ کچھ تو فرمائیں گے ہی
مدیحہ آپا ،تحریر کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔بھئی واہ تحریر بھی خوب ہے اور تبصرہ بھی لاجواب ہے ۔
دونوں صاحبان داد کے مستحق ہیں ۔قبول فرمایئے۔
سلامت و شاد رہیں ۔
یس.........
شکریہ مدیحہ آپا............بھئی واہ تحریر بھی خوب ہے اور تبصرہ بھی لاجواب ہے ۔
دونوں صاحبان داد کے مستحق ہیں ۔قبول فرمایئے۔
سلامت و شاد رہیں ۔