محمداحمد
لائبریرین
مجھ کہیں نظر تو نہیں آیا لیکن شاید کوہلی جیت گیا ہے۔
میں نے ایک ووٹ کا بٹن دبایا تو یہ نتیجہ نظر آیا۔
انضمام الحق 46 فیصد
کوہلی 54 فیصد
مجھ کہیں نظر تو نہیں آیا لیکن شاید کوہلی جیت گیا ہے۔
تاوقتیکہ چین والے "ماؤزے تنگ" یا "چو این لائی" وغیرہ کو بہترین کرکٹر ثابت کرنے کی نہ ٹھان لیں۔کرکٹ میں فیصلے جہاں صرف عوامی ووٹنگ پر ہوں وہاں انڈیا سے کوئی نہیں جیت سکتا
جس شے سے جذباتی وابستگی ہو تو اس کے بارے میں سب کچھ اچها لگنے لگتا ہے۔ بجا فرمایا آپ نےمحمداحمدst: 1781610 نے کہا:متفق ہوں۔
لیکن چونکہ کرکٹ سے دلچسپی ہے سو اس "کاپے" سے بھی محسوس ہوئی۔
یہ واقعی مشکل ہو گا۔ کیونکہ ون ڈے کرکٹ میں دونوں کے کریڈٹ پہ تقریباً برابر مقدار کے کارنامے ہیں۔پاکستانیوں کے لیے ایک مشکل مرحلہ آگے آ رہا ہے، عمران خان یا وقار یونس
یعنی 1992 کا ورلڈ کپ اور 2003 کا ورلڈ کپ برابر کے کارنامے ہیں۔یہ واقعی مشکل ہو گا۔ کیونکہ ون ڈے کرکٹ میں دونوں کے کریڈٹ پہ تقریباً برابر مقدار کے کارنامے ہیں۔
اگر تو ورلڈکپ ہی اصل کارنامہ ہے تو میں اپنا بیان واپس لیتا ہوں بھائی ۔یعنی 1992 کا ورلڈ کپ اور 2003 کا ورلڈ کپ برابر کے کارنامے ہیں۔
خوب است۔
باؤلر تو دونوں ہی بہت اچھے تھے۔ ایک سبقت عمران خان کو یہ ہو سکتی ہے کہ اس کا شمار آل راؤنڈرز میں بھی ہوتا ہے، دنیا کے بڑے بڑے ناقد اس وجہ سے بہت تعریف کرتے ہیں بلکہ اپنے عہد کا بہترین آل راؤنڈر بھی سمجھتے ہیں۔ قائدانہ صلاحیت اس کے علاوہ ہے۔ وقار اپنی جگہ بڑے طرے کا باؤلر تھا۔میرا ووٹ بہرحال عمران خان کے لیے ہوگااگر تو ورلڈکپ ہی اصل کارنامہ ہے تو میں اپنا بیان واپس لیتا ہوں بھائی ۔
ورنہ تمام کیریئر میں ون ڈے میچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو شاید کچھ برابری کی صورتحال نظر آئے۔
میرا بھی آل ٹائم فیورٹ رچرڈز ہی ہے
فی الحال سچن کو رچرڈز پہ برتری حاصل پےویسے آخر میں ویون رچرڈز نے جیت جانا ہے
ایسا میرا ماننا ہے
عوامی طاقت شاید اسے ہی کہتے ہیں۔فی الحال سچن کو رچرڈز پہ برتری حاصل پے
آن لائن ووٹنگ میں تمام انڈین ہی جیتیں گے کہ حب الوطنی بہت لوگوں کے لئے اہم ہے۔ کیا آپ نے آئی ایم ڈی بی پر انڈینز کی بالی وڈ فلموں کو دی گئی ریٹنگ دیکھی ہیں؟فی الحال سچن کو رچرڈز پہ برتری حاصل پے
معمولی برتری ہے 2 فیصد کی، دیکھیے شاید پانسہ پلٹ جائےفی الحال سچن کو رچرڈز پہ برتری حاصل پے
نمبرز گیم میں سچن بلاشبہ بڑا ہے۔ویسے اگر سچن ٹنڈولکر بھی یہ مقابلہ جیت جائے، تو مجھے زیادہ حیرانی یا افسوس نہیں ہو گا۔
بلاشبہ وہ ایک بڑا کھلاڑی تھا۔
متفق فہیم۔نمبرز گیم میں سچن بلاشبہ بڑا ہے۔
لیکن اگر ونڈے کے عظیم کھلاڑیوں کی بات کی جائے تو سچن کو ٹاپ ٹین میں لے کر آنا بھی مشکل ہوجائے۔
ویون رچرڈز سے اس کا کوئی مقابلہ نہیں۔ کچھ عرصہ قبل کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے ونڈے کے عظیم کھلاڑی کا سلسلہ شروع کیا تھا
جس میں عوامی ووٹنگ کے علاوہ جیوری کا فیصلہ اور بھی اس طرح کی باتیں تھیں تو اس میں ویون رچرڈز کو عظیم کھلاڑی مانا گیا تھا۔