گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پڑھ لیا ہوتا تو ہمارے بچوں راجو اور انار کلی سے بھی ملاقات ہو جاتی ۔خوش آمدید ۔۔۔
دس صفحات پر مشتمل تعارف پڑھنے کی ہمت نہیں، امید ہے اچھا ساتھ رہے گا۔
جی ان شا اللہ آپ جیسے اچھے ساتھیوں کےساتھ اچھی محفل رہے گی۔
پڑھ لیا ہوتا تو ہمارے بچوں راجو اور انار کلی سے بھی ملاقات ہو جاتی ۔خوش آمدید ۔۔۔
دس صفحات پر مشتمل تعارف پڑھنے کی ہمت نہیں، امید ہے اچھا ساتھ رہے گا۔
جب سے کورونا کی وبا پھیلی ہے اور چینی واسطہ ٹہرے ہیں ۔۔۔ ہم خود بھی ان سے ہٹ کے چلتے ہیں۔سوئیڈن میں چینی لوگ ہوتے ہیں؟ بلائیے گا نہ انکو گھر کہ آئے گا منہ میں انکے پانی تگڑے نرم بندروں کو دیکھ کر۔
اچھے سے خیال رکھیں تو اس کیا مطلب ہووئے؟
بالکل درست بات ہم تو بٹیا اپنے پودوں سے بھی باتیں کرتے ہیں جب اُنکو چھوتے ہیں تو بخدا کھل اُٹھتے ہیں ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے سب سمجھتے ہیں جاندار بہت حساس ہوتے ہیں پودے بھی ۔۔۔۔۔۔۔مطلب تو سادہ سا ہی ہووے ہے۔ جو آپ کا ساتھی ہو، اس کا، اس کے کھانے پینے کا، سب کاموں کا خیال رکھنا چاہئیے۔ اب چاہے وہ انسان ہو یا کوئی چرند پرند۔ یاد رہے کہ ہم نے شریکِ حیات کا تذکرہ نہیں کیا ہے خاص طور پر۔
وہی تو ہم بولے ہیں کہ خاص شریکِ حیات کے لئے یہ رعایت نہیں ہونے چاہئیے۔ اگر آپ کسی چرند پرند کو اپنے وقت کا ساتھی سمجھتے ہیں تو اس کے کھانے پینے اور سب کاموں کا بھی خیال رکھنا چاہئیے۔لگے ہاتھوں شریک حیات کا بھی ذکر کر ہی دیتیں کہ بہتوں کا بھلا ہو جاتا۔
بالکل ایسا ہی ہے۔بالکل درست بات ہم تو بٹیا اپنے پودوں سے بھی باتیں کرتے ہیں جب اُنکو چھوتے ہیں تو بخدا کھل اُٹھتے ہیں ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے سب سمجھتے ہیں جاندار بہت حساس ہوتے ہیں پودے بھی ۔۔۔۔۔۔۔
یہ ڈاکٹر زیک نئے آئے ہیں یا زیک ہی ہیں؟اسکو اردوانا کہتے ہیں۔
بہت خوش رہئیےخوش آمدید
اچھا ہوا کہ عام دید ہی کہا۔۔۔ آم دید کہا ہوتا تو ہمیں آم تو ملتے ہی نہ۔۔۔ ہم پیڑ ہی گنتے رہ جاتے۔اردو محفل میں خوش عام دید۔۔۔
زیک نہیں ہو سکتے۔ نئے ہی ہیں۔یہ ڈاکٹر زیک نئے آئے ہیں یا زیک ہی ہیں؟
جو اگلے روز ہی دار المعطلین پہنچ گئے۔زیک نہیں ہو سکتے۔ نئے ہی ہیں۔
واقعی یہ معطل ہو چکے ہیں کیا؟جو اگلے روز ہی دار المعطلین پہنچ گئے۔
جیواقعی یہ معطل ہو چکے ہیں کیا؟
مراسلے لکھنے کے انداز سے صاف واضح تھا کہ کوئی جعلی آئی ڈی ہے۔واقعی یہ معطل ہو چکے ہیں کیا؟
اندازہ تھا ہمیں کیونکہ محفلیں گُلوں سے ہی سجتی ہیں۔ ایسا سننے میں آیا ہے۔گل یاسمیں سس اس حسیں محفل میں آپ کی آمد باعث مسرت ہے۔
خوش آمدید!