گُلِ یاسمیں
لائبریرین
عبدالقیوم بھیا آپ کی مصروفیت بڑھ گئی کیا؟ آتے ہی نہیں اب۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
عبدالقیوم بھیا آپ کی مصروفیت بڑھ گئی کیا؟ آتے ہی نہیں اب۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
اس محفل پہ ڈھائی سال پرانا ہو جانے کے بعد بھی ہمارے وہی جذبات ہیں محفل کے حوالے سے۔جب ہم نئے نئے محفل میں آئے تھے تو ہمارے بھی یہی جذبات تھے۔
پھر یوں ہوا کہ ۔۔
نہیں جی، پھر کچھ نہیں ہوا، ہمارے جذبات اب بھی ویسے ہی ہیں
واقعی اردو محفل کی بدولت جن احباب سے ملنا ہوا، وہ شاید نہ ہو پاتا
احمد بھیاخوش آمدید!
لگتا تو یہی ہے کہ ہم نے آپ کو اس لڑی میں خوش آمدید نہیں کہا ہے۔ (تیرہ صفحات کھنگالنے کی ہمت و فرصت نہیں ہے۔ ویسے اول الذکر بھی "نہ" کہنے کے لئے کافی ہے، تاہم موخر الذکر کا رونا بھی گاہے گاہے روتے رہنا چاہیے۔ )
چلیے دیر آید درست آید!
چونکہ آج ہم گول گپے سموسے چاٹ کپ کیک کے علاوہ میتھی والی بیسنی روٹی بنا یہ جانچنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ہم موجودہ وقت میں بھی اتنے ہی فعال ہیں جیسے حادثہ سے پہلے تھے۔ اس لئے ہمارے آج کے دن کو غیر حاضری میں شمار کیا جائے۔ مہمانوں کو کھلا پلا کر ، برتن دھلوانے اور رخصت کر دینے کے بعد سارے مراسلات کا جواب دیتے ہیں ان شاء اللہ
بالکل ایسے ہی نا جیسےاگر آپ پانی کی جگہ چقندر کا رس بھی ڈال دیں تب بھی شلجم ہی اگیں گے ۔
شلجم غمگین ہو کر شلغم بن جاتا ہے یا پھر اس کا تخلص شلغم ہے ؟
آپ نے نکالی ہوتی غلطی شلغم کو شلجم کہنے پر۔۔ تو ہم نے کون سا ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دینا تھا۔ پوری پوری خبر لینی تھی۔شکر ہے میں نے غلطی نہیں نکالی
آپ کو تو کچھ بھی نہیں پتہآپ لوگ جو یہ کسی دوسرے کی بات کا ریفرینس دیتے ہیں تو وہ کیسے دیا جاتا ہے
احمد بھیا
اب خیالات کچھ بدلے ہمارے خاموش طبع ہونے کے بارے۔۔۔ ایک عرصہ گزر گیا اس بیچ۔
یعنی کہ آپ کے خیالات بدل گئے۔۔۔محفل کو ہماری ضرورت اور ہمیں محفل کی۔اب ہم سوچتے ہیں کہ محفل کو آپ کے جیسے خاموش طبع افراد کی بہت ضرورت ہے۔
بالکل بالکل۔۔۔۔ لوگ جو بھی کہتے رہیں آخر انھوں نے بھی اپنے دل کی بھڑاس نکالنی ہوتی نا۔لوگوں کا کیا ہے وہ کچھ نہ کچھ کہتے ہی رہتے ہیں۔ آپ اپنا معمول جاری رکھیے۔
تھوڑا الٹ ہو گیادو چار لفظ کہہ کے میں خاموش ہو گئی
وہ مسکرا کے بولے بہت بولتی ہو تم
روفی بھیا آپ نے آج تک صلح کے 14 نکات پیش نہ کئے۔روؤف بھائی ۔۔۔ ہماری آپ کی طرف ایک جنگ پہلے ہی ادھار ہے۔ جو کچھ وجوہات کی بنا پر ملتوی ہوتی آ رہی ہے۔۔ کیا آپ نے صلح کے چودہ نکات لکھ لئے؟
جواب پر کلک کر کے جو ٹیکسٹ وہاں آپ کو ملے اس کے نیچے اپنا جواب تحریر کر دیں
ہمیں ہی ہر جگہ سے نکالا جاتا رہا مگر ہم ایسے مہا ڈھیٹ کہ کسی کی نہ سُنی۔کوئی ٹینشن لینے کی بات نہیں جیسے آپ کر رہے ہیں کرتے چلیں، لیکن یہ تھریڈ گُلِ یاسمیں آپا کا ہے وہ اس سے پہلے کہ ہم کو دھکے مار کے نکالیں "آو گپ شپ کریں" والے تھریڈ (دھاگہ یا لڑی) میں چلتے ہیں
روفی بھیا ہم سے نہیں ہماری بھوتنی سے ڈرا کرتے ہیں۔جی بالکل ۔ مگر یہ بھائی تو آپ سے بہت ڈر رہے ہیں
یہ شیطان کی آنت سے بھی لمبی کہانی ہے آپ کو وہ لڑی دکھا دیتے ہیں پھر خود ہی پڑھ لیجیے گا کہ ہماری بہن کتنی کرامات والی ہیں
روفی بھیا نے لڑکی کو جلدی میں لڑی لکھ دیا تھا۔ کہیں اسی وجہ سے تو آپ محفل نہیں چھوڑ گئے۔لڑی دکھائیں گے یا لڑکی۔ آپ سے لکھنے میں کوئی غلطی تو نہیں ہورہی ہے کیا
یہ فراڈ تو محفل پر موجود ہے ابھی تککہیں اسی وجہ سے تو آپ محفل نہیں چھوڑ گئے۔
یادداشت تو خیر اس عمر میں خراب ہو ہی جاتی ہےانہوں نے خواہ مخواہ چوٹ کے سر سارے الزامات تھوپ دیئےسٹھیانے کی عمر ہے نا
لگتا ہے کہ دعا پوری نہیں ہوئی آپ کی یا پھر دل سے دعا کی ہی نہ تھی تبھی تو ہم آج بھی موجود ہیں آپ سے لڑنے جھگڑنے کو۔آپ کی عمر شاید بہت کم ہے
بڑے ہو کر تو بھائی بہن اور زیادہ لڑتے ہیں
ویسے اللہ بچائے
جی کچھ ایسا ہی ہے۔عبدالقیوم بھیا آپ کی مصروفیت بڑھ گئی کیا؟ آتے ہی نہیں اب۔
اپنے پسندیدہ کچھ وی لاگز کے نام یا ربط ہم سے بھی شئیر کریں!!!جی کچھ ایسا ہی ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ میسر فراغت کا استعمال محفل پر کافی کم کر دیا ہے۔ کچھ عرصہ سے زیادہ وقت ٹریول وی لاگز دیکھنے میں گزر جاتا ہے۔