تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

لو جی آ گئے خیر سے ہمارے کنونی بھیا۔ اب کوئی ہم پہ روب شوب جما کر تو دیجھے۔
فیصل بھیا۔۔۔ دیکھ لیجئے ہمیں جرمانے وصول کرنے سے روکا جا رہا ہے۔
یہ لو پرچیاں ۔ خود سے پیسے اکٹھے کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ بس چلان بنا دو اور کوئی آئی ڈی / کاغذ اپنے پاس رہن رکھ لو پرچی لائیں کاغذ لے جائیں ۔ سرکاری خزانے میں جانا چاہیئے سارا پیسہ ، ہم نے کون سا شیر پر مہر لگانی ہے۔

large.png
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سرکاری خزانے میں کیوں فیصل بھیا؟ محنت تو ساری ہماری لگی ہے۔
اس سے تو اچھا کہ ہم محمد شکیل خورشید بھیا کو جرمانہ ہی نہ کریں۔
 
سرکاری خزانے میں کیوں فیصل بھیا؟ محنت تو ساری ہماری لگی ہے۔
اس سے تو اچھا کہ ہم محمد شکیل خورشید بھیا کو جرمانہ ہی نہ کریں۔
ہے ناں جھلی ، خود اکٹھی کرو گی تو بھتہ ، رشوت اور نہ جانے کیا کیا الزام لگیں گے ، پرچی بنا کر دو گی تو یہ سب خود آفر کر کے چائے پانی پیش کریں گے اور کوئی الزام بھی نہیں لگا سکے گا ۔ پھر جہاں مخبری کا شک ہو وہاں بھی پاک صاف رہ جاؤ گی ۔ اب یہ گر بھی سکھانا پڑے گا؟؟
corruption-in-pakistan.jpg
 
آپ بھی تو ایک ایک کر کے گر کی بات بتاتے ہیں فیصل بھیا۔ اور ہم جلدبازی میں فیصلہ سنا دیتے ہیں۔
بس طے ہو گیا کہ ہم نے محمد شکیل خورشید بھیا سے جرمانہ وصول کر کے ہی دم لینا ہے۔ اور کسی کی نہیں سننی۔
 
سید عمران

محفلین
دل دریا سمندروں ڈونگے کون دلاں دیاں جانے ہووووو

جرمانہ ہم نے کیا ہے تو ہم ہی وصول کریں گے۔ آپ حاتم طائی کواستراحت فرمانے دیجئے نا
ایویں کی زبردستی۔
اب تو جرمانے پر بھی جرمانہ ہو جانا۔ اور شکیل خورشید بھیا کی خواہ مخواہ کی وکالت کرنے پر آپ کو بھی جرمانہ ہو جانا۔
دنیا میں اچھے لوگ ناپید ہورہے ہیں...
جو ہاں پید ہیں ان کی حفاظت ہمارے ذمہ ہے!!!
 
سید عمران

محفلین
ہم تو بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے سے کتراتے ہیں کہ پنجے ہی نہ مار دے۔ شیر پر مہر کیسے لگاسکتے۔ اگر دھاڑنے لگا تو؟؟؟
بلی کی گردن پکڑ کر اٹھا لیں. مجال ہے جو اس کا پنجہ لگ جائے...
اب اس کے گلے میں گھنٹی باندھیں یا اونٹ آپ پر ہے!!!
 
سید عمران

محفلین
کسی سفارت خانے کے پاس کسی ٹاور شاور سے تو نہیں اٹھانا؟؟
نہیں ہمارے آس پاس ہی سے اٹھوانا ہے...
کراچی میں کسی اٹھائی گیر پولیس افسر سے رابطہ کرادیں...
اٹھائی گیر بولے تو بندہ اٹھانے والا نہ کہ وہ بدنام والا...
کنون کا احترام بھی تو کرنا ہے آخر!!!
 
نہیں ہمارے آس پاس ہی سے اٹھوانا ہے...
کراچی میں کسی اٹھائی گیر پولیس افسر سے رابطہ کرادیں...
اٹھائی گیر بولے تو بندہ اٹھانے والا نہ کہ وہ بدنام والا...
کنون کا احترام بھی تو کرنا ہے آخر!!!
احترام وحترام کی فکر نہ کریں وہ کروانے والے کروا لیں گے ۔ باقی آپ کو اٹھوانا جسے ہے وہ یہیں اپنی چوپال کا ہے یا پھر کہیں باہر کا؟؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
احترام وحترام کی فکر نہ کریں وہ کروانے والے کروا لیں گے ۔ باقی آپ کو اٹھوانا جسے ہے وہ یہیں اپنی چوپال کا ہے یا پھر کہیں باہر کا؟؟
عدنان بھیا کہیں چھپ جائیے جلدی سے۔۔۔ ہمیں سارے اشارے آپ کی طرف جاتے محسوس ہو رہے ہیں
 
عدنان بھیا کہیں چھپ جائیے جلدی سے۔۔۔ ہمیں سارے اشارے آپ کی طرف جاتے محسوس ہو رہے ہیں
او کڑئیے توں جرمانے کٹھے کر ، باقی مجھے بھاء مانڑے کے ساتھ مک لینے دو پھر بھاء دھانی کو بھی دیکھ لیں گے ۔ اپنڑیاں تے دوویں پاسے گھیو شکر۔ چپ کر کے ویکھدی جا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
او کڑئیے توں جرمانے کٹھے کر ، باقی مجھے بھاء مانڑے کے ساتھ مک لینے دو پھر بھاء دھانی کو بھی دیکھ لیں گے ۔ اپنڑیاں تے دوویں پاسے گھیو شکر۔ چپ کر کے ویکھدی جا
چپ ہی تو نہیں رہا جاتا فیصل بھیا۔ ورنہ ہمارے آس پاس ایک ہی شکوہ نہ ہوتا کہ دماغ کی دہی بنا دیتی ہے یہ۔
آپ خود ہی انصاف سے بتائیے کہ کیا بابا جی کہہ نہیں گئے کہ
جاگ بنا دودھ جمدے ناہیں بھاویں لال ہوون کڑھ کڑھ کے ھوووو

جب سب کے دماغ ہماری پہنچ سے دور تو کیا ہماری سبز بھوتنی گئی جاگ لگانے۔ ہے نا سوچنے کی بات؟ آپ جانتے نا سبز بھوتنی کو۔
 
ہمیں خود سے پتہ ہے۔

اور جو معصوم بلی کو کچھ ہو گیا تو؟
اس کے پنجوں کی جلن بہت دن تک رہتی ہے۔ :rolleyes:
آئے ہائے ہائے ۔

اس کے پنجوں کی جلن ، دیر تلک رہتی ہے
ایسے چلتی ہے کہ کچھ سوچ رہی ہو جیسے
پاؤں سے پاؤں ملا یوں وہ چلے چھک چھک سی
اپنے ماضی میں کبھی فوج رہی ہو جیسے ۔
 
Top