گُلِ یاسمیں
لائبریرین
روؤف بھائی ۔۔۔ ہماری آپ کی طرف ایک جنگ پہلے ہی ادھار ہے۔ جو کچھ وجوہات کی بنا پر ملتوی ہوتی آ رہی ہے۔۔ کیا آپ نے صلح کے چودہ نکات لکھ لئے؟شکر ہے میں نے غلطی نہیں نکالی
روؤف بھائی ۔۔۔ ہماری آپ کی طرف ایک جنگ پہلے ہی ادھار ہے۔ جو کچھ وجوہات کی بنا پر ملتوی ہوتی آ رہی ہے۔۔ کیا آپ نے صلح کے چودہ نکات لکھ لئے؟شکر ہے میں نے غلطی نہیں نکالی
اور وہ شاید 50 مراسلات کے بعد استعمال کیا جا سکتا ہے۔ نہیں؟ہر مراسلے کے نیچے جواب کا آپشن ہوتا ہے اس سے ہوتا ہے
آسان کاہے کو نکلا محترم۔ اس کے لئے اب جلدی سے 37 مراسلات مزید کیجئیے تب وہ آپشن نظر آئے گا۔اوہ یہ تو بہت آسان نکلا آپ کا بہت شکریہ بھائی
اوہ اچھا تو ایسے کام کرے گاجواب پر کلک کر کے جو ٹیکسٹ وہاں آپ کو ملے اس کے نیچے اپنا جواب تحریر کر دیں
وہ صرف ریٹنگ کا ہےاور وہ شاید 50 مراسلات کے بعد استعمال کیا جا سکتا ہے۔ نہیں؟
یہ ۳۷ مراسلات کہاں کرنے ہیں اور اس سے کیا ہوگا؟آسان کاہے کو نکلا محترم۔ اس کے لئے اب جلدی سے 37 مراسلات مزید کیجئیے تب وہ آپشن نظر آئے گا۔
واقعی ایسا ہی ہے۔۔۔ اصل میں سر کی چوٹ ابھی پرانی نہیں زیادہ نا۔وہ صرف ریٹنگ کا ہے
نیں وہ ہم سے غلطی ہوئی۔ ریٹنگ کے لئے 50 مراسلات کی ضرورت ہوتی ہے۔ اقتباس کے لئے نہیں۔یہ ۳۷ مراسلات کہاں کرنے ہیں اور اس سے کیا ہوگا؟
مرسلات مطلب پوسٹ جو ہم یہ لکھتے ہیں؟یہ ۳۷ مراسلات کہاں کرنے ہیں اور اس سے کیا ہوگا؟
شاید کسی بھتنی کا کمال ہو۔۔۔ ہو سکتا ہے نا َلیکن جواب کا آپشن اوپر رہ گیا اور ہماری پوسٹ دوسری جگہ آگئی یہ کیوں ہوا؟
کوئی ٹینشن لینے کی بات نہیں جیسے آپ کر رہے ہیں کرتے چلیں، لیکن یہ تھریڈ گُلِ یاسمیں آپا کا ہے وہ اس سے پہلے کہ ہم کو دھکے مار کے نکالیں "آو گپ شپ کریں" والے تھریڈ (دھاگہ یا لڑی) میں چلتے ہیںیہ ۳۷ مراسلات کہاں کرنے ہیں اور اس سے کیا ہوگا؟
جی جی۔۔۔ صحیح سمجھے۔مرسلات مطلب پوسٹ جو ہم یہ لکھتے ہیں؟
آپ کے سر میں چوٹ کیسے لگی موٹر سائیکل سے گرگئی تھیں؟واقعی ایسا ہی ہے۔۔۔ اصل میں سر کی چوٹ ابھی پرانی نہیں زیادہ نا۔
نہیں یہ میرا ہی کمال تھا بعد میں بھائی نے غلطی بتادی تھیشاید کسی بھتنی کا کمال ہو۔۔۔ ہو سکتا ہے نا َ
خبردار جو یہاں سے جانے کا نام بھی لیا کسی نے۔۔۔ ویسے بھی نئے مہمانوں کو حق ہے کہ اس لڑی میں ڈیرہ جما لیں۔ ورنہ سوچیں گے کہ نئے آنے والوں کی کسی نے آؤ بھگت نہیں کی۔کوئی ٹینشن لینے کی بات نہیں جیسے آپ کر رہے ہیں کرتے چلیں، لیکن یہ تھریڈ گُلِ یاسمیں آپا کا ہے وہ اس سے پہلے کہ ہم کو دھکے مار کے نکالیں "آو گپ شپ کریں" والے تھریڈ (دھاگہ یا لڑی) میں چلتے ہیں