اسد علی رانا
محفلین
تو کیا یہ وہی والی آپا ہیںآج کل میں ڈرامہ "چپکے چپکے" دیکھ رہا ہوں اس میں ایک "گل آپا" ہیں لگائی بجھائی میں بڑی ماہر ہیں
تو کیا یہ وہی والی آپا ہیںآج کل میں ڈرامہ "چپکے چپکے" دیکھ رہا ہوں اس میں ایک "گل آپا" ہیں لگائی بجھائی میں بڑی ماہر ہیں
یہ تو آپ کو لگتا ہے ورنہ ہم سے تو ہمارے گھر میں چھوٹی بھتیجی بھی نہیں ڈرتی ذرا سا ڈانٹو تو دور سے جوتی پھینک کر مارتی ہے آج کل کوئی بڑوں کا ادب نہیں کرتاآپ ہی سمجھا دیجئیے نا روؤف بھائی کو۔۔۔ آپ کا تو نام ہی بڑا رعب والا ہے۔
یہ جنگ ہے یا چینی کی کٹوری ہےروؤف بھائی ۔۔۔ ہماری آپ کی طرف ایک جنگ پہلے ہی ادھار ہے۔
چینی کی ہو یا جاپانی کی۔۔۔ جنگ تو جنگ ہے بسیہ جنگ ہے یا چینی کی کٹوری ہے
ابھی ذرا وقفہچینی کی ہو یا جاپانی کی۔۔۔ جنگ تو جنگ ہے بس
کب دیکھی ہم میں یہ صفت؟آج کل میں ڈرامہ "چپکے چپکے" دیکھ رہا ہوں اس میں ایک "گل آپا" ہیں لگائی بجھائی میں بڑی ماہر ہیں
اچھا یاد دلایا میں بھی تیاری کرلیتا ہوں نماز کی۔ اللہ حافظابھی ذرا وقفہ
جنگ بعد از صلوة العصر
جو حصہ ضروری تھا۔۔ وہ محفوظ ہے۔ بس اسی سے گزارا ہو جائے گا۔دماغ کا کچھ حصہ ایسا بھی ہوتا ہے کیا جس میں یاداشت یاد نہیں رہتی
وہی تو 50 مراسلات کے بعد آئے گا۔ ابھی ایسے ہی گزارا کیجئیے محترمروف بھائی یہ جو پرمزاح کا آپشن ہے یہ تو جواب والا آپشن دبانے سے نہیں آراہا اسے کیسے لائیں گے؟
اوہ تو کیا غیر ضروری حصہ زائع ہوگیاجو حصہ ضروری تھا۔۔ وہ محفوظ ہے۔ بس اسی سے گزارا ہو جائے گا۔
دعا میں یاد رکھئیے گا۔اچھا یاد دلایا میں بھی تیاری کرلیتا ہوں نماز کی۔ اللہ حافظ
جائیں اللّہ اللّہ کریںاچھا یاد دلایا میں بھی تیاری کرلیتا ہوں نماز کی۔ اللہ حافظ
پچاس مراسلات کے بعد کچھ اور بھی نئے آپشن آئیں گے کیا؟وہی تو 50 مراسلات کے بعد آئے گا۔ ابھی ایسے ہی گزارا کیجئیے محترم
عاطف بھائی ان نئے مہمان کے زائع کو ضائع میں تبدیل کروائیے۔۔۔ چوٹ ہمارے سر پہ لگی ہے اور املا ان کی خراب ہوئی جا رہی ہے۔اوہ تو کیا غیر ضروری حصہ زائع ہوگیا
ضرور جی ۔ اصل میں تو آپ جیسے بڑے بوڑھوں سے دعائیں لینی چاہئیں۔دعا میں یاد رکھئیے گا۔
بہن کے حق میں دعا کیجئیے گا روؤف بھائی۔ بہت ضرورت ہے سکون کی۔ابھی ذرا وقفہ
جنگ بعد از صلوة العصر
ضرور کرین گے میڈم۔جائیں اللّہ اللّہ کریں
بے شک بے شک۔ بڑے بوڑھے تو بنا کہے دعاؤں کے پھول نچھاور کرتے رہتے ہیں۔ بس بچوں کو ہی دعا کے لئے کہنا پڑتا ہے۔ضرور جی ۔ اصل میں تو آپ جیسے بڑے بوڑھوں سے دعائیں لینی چاہئیں۔