محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اب مزا آئے گیا سید صاحبگُلِ یاسمیں تو لیڈی سید عمران نکلیں
اب مزا آئے گیا سید صاحبگُلِ یاسمیں تو لیڈی سید عمران نکلیں
توبہ کریں توبہ۔۔۔گُلِ یاسمیں تو لیڈی سید عمران نکلیں
جی ہاں۔۔۔اب مزا آئے گیا سید صاحب
اس مراسلے میں "پھر" کے اضافے نے چار چاند لگا دئیےتوبہ کریں توبہ۔۔۔
ہماری اصلی تے وڈی لیڈی نے سن لیا تو آج رات پھر ہوٹل میں گزارنی پڑے گی!!!
الزام ہے جہاں پناہ۔۔۔ سراسر الزام ہے۔نت نئی باتیں بنانا۔۔۔
پوچھی گئی باتیں ادھر ادھر گھمانا۔۔۔
ابھی ہم سیکھ رہے ہیں۔۔۔
جب سیکھ جائیں گے تو کام بھی پیش کردیں گے۔۔۔
اور تخت و تاج زیر و زبر کردیں گے!!!
ان شا اللہ ضرور۔رونقیں تو بکھیریں گے لیکن پھر بکھری چیزوں کو سمیٹے گا کون؟گُلِ یاسمیں بہنا خوش آمدید
آپ کی نثر کا انداز خاصا دلچسپ ہے اس انداز سے محفل میں رونقیں بکھیرتی رہیے
جی ہمیں پہچان پر ہے ناز، اسی لیے پہچان لیتے ہیں۔۔۔
نام کوئی ایک ہو تو لیں بھی۔۔۔
مزاج کا بھی پتا چل ہی جائے گا آہستہ آہستہ!!!
یہ کوئی تمغہ ملا ہمیں یا ہماری کھنچائی ہوئی ہے؟گُلِ یاسمیں تو لیڈی سید عمران نکلیں
واہ بھئ واہ کیا کہنے ہماری بٹیا کے !!عقلمند جو ہوئیںاور یہ ہماری پہلی سرگوشی تھی جو آپ کی سرگوشی سے سیکھی۔ اس طرح تو آپ بھی ہمارے استاد ہوئے نا۔
آپ مزہ لیجئیے کیونکہ ہم بھی اس بات کے قائل ہیںاب مزا آئے گیا سید صاحب
پکی بات ہے؟ہر طرح کے پھول سے لگاؤ ہے
یہ غیر کون ہے اور آپ اس کے دیار میں کیا کر رہی ہیں؟دیارِ غیر میں رہائش پذیر ہونے کی وجہ سے
نجانے کیوں لگ رہا ہے کہ بندوق کا رُخ ہماری طرف ہے۔جی ہاں۔۔۔
آپ کی طرح لڑائی مار کٹائی اور ایکشن سے بھرپور ڈرامے دیکھنے کا ہمیں بھی بہت شوق ہے!!!
یہ بہت بڑا اعزاز ہے بٹیایہ کوئی تمغہ ملا ہمیں یا ہماری کھنچائی ہوئی ہے؟
کوئی روکے ہمیں کچھ کہنے سے۔۔۔۔ ہائے اللہ ہاتھ نہیں رُک رہے کی بورڈ پر ٹک ٹک کرنے سے۔توبہ کریں توبہ۔۔۔
ہماری اصلی تے وڈی لیڈی نے سن لیا تو آج رات پھر ہوٹل میں گزارنی پڑے گی!!!
شکر ہے کسی نے تو ہماری عقل کو مانا۔واہ بھئ واہ کیا کہنے ہماری بٹیا کے !!عقلمند جو ہوئیں
دریں چہ شکسب سیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔
اور چاہتے کیا ہیں، دیکھ دیکھ سب سیکھ رہے ہیں!!!
بہت شکریہ آپ کاخوش آمدید گل یاسمین!
ہماری نظر میں تو پکی۔ البتہ آپ کی طرف شک کی گنجائش نکلتی ہو تو بلا جھجھک کہہ سکتے ہیں۔پکی بات ہے؟
غیر وہ ہے جو غ -ی-ر والا ہے۔اور دیار مغربی ہے۔ کرنے کی بھی خوب پوچھی۔ ہم نے تو پوری داستانِ یوسف و زلیخا سُنا دی۔ آپ دیر سے پہنچے۔یہ غیر کون ہے اور آپ اس کے دیار میں کیا کر رہی ہیں؟
جی جی وہی بے زبان معصوم ہیں۔ آپ انھیں جو بھی کہئیے ہم تو راجو اور انارکلی ہی کہیں گے۔یہ marmoset ہیں؟
خیال کرنا ہے گھر کے بھیدی کاتوبہ کریں توبہ۔۔۔
ہماری اصلی تے وڈی لیڈی نے سن لیا تو آج رات پھر ہوٹل میں گزارنی پڑے گی!!!