گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جی جی منظور۔جی آیاں نوں
آپ آئیں اور واقعی بہار آئی (اسلام آباد میں بہار کا موسم ہے نا)
آپ نے اپنے تعارف میں چائے اور چائے کے مگ کا ذکر نہیں کیا۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں ہم بتائے دیتے ہیں سب کو
آپ اور سیما آنی ہماری چائے buddies ہیں آج سے بولیے منظور؟؟؟
چائے کاذکر اس لئے نہیں کیا کہ بندروں کا کر چکے تھے۔ اب یہ ذکر بھی چھیڑ دیتے تو داستان امیر حمزہ بن جانی تھی۔
چائے کا مگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں لگتا کہ اردو میں مگ کی جمع بھی مگ ہی ہوتی ہو گی۔ ایک خزانہ ہے۔ رنگ بدل بدل کر پیتے ہیں۔جیتے ہیں۔