گُلِ یاسمیں
لائبریرین
موٹی تازی باتوں کی ذمہ دار ہماری دادی جان ہیں جو ہمیں بھر بھر گلاس کچا دودھ پلاتی رہیں اور مکھن کھلاتی رہیں۔۔ ابھی تک وہ عادت نہیں چھوٹ رہی۔ اس لئے باتیں موٹی ہیں۔مجھے نہیں لگتا کہ آپ کا دماغ نازک ہے وہ تو بہت موٹا سا ہوگا جیسے آپ موٹی تازی باتیں کرتی ہیں اس سے لگتا ہے