گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پیار محبت تو محسوس کرنے والی چیزیں ہوتی ہیں دکھائی دینے والی نہیں۔ آپ کی محسوس کرنے والی حس کمزور ہو گی یا بالکل کام نہیں کر رہی ہو گی جو آپ کو دادی جان کا پیار نظر نہیں آتا۔۔جی بہت ظالم ہیں ہر وقت بس تنگ کرنے والی باتیں کرتی ہیں کبھی پیار محبت نہیں دکھاتیں