تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کیا بھلے سے مشورے دیا کریں گی؟ ابھی یہ بھی نہیں پتا ہوا صحیح سے کہ آپ ہیں کس عمر کی کیا مشورے دینے کے قابل ہیں یا نہیں کیونکہ مشورے تو صحیح سے بڑے بوڑھے لوگ ہی دے سکتے ہیں میری امی اسی واسطے میری نانی اماں سے ہی مشورے کرتی ہیں اور کسی سے نہیں اور کبھی کبھار ابو سے بھی
ہاں نا بھلا مشورہ ہی دیا کریں گے۔
ابا سے کرتی تو ہیں مشورے، کبھی کبھار ہی سہی۔ ہم بھی کب کہہ رہے کہ ہر بات میں مشورہ کیا کیجئیے گا لیکن کبھی کبھا جب بہت ضروری ہو تب۔
کیونکہ ہر بات میں ٹانگ اڑانا ہمیں بھی نہیں پسند۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھ کو پہلے سے ہی یہ معلوم تھا سب پھر کیوں بتا رہی ہیں کوئی نئی نئی چیز بتائیں پرانی پرانی نہیں اور ریاضی سے مجھے پتا ہے کیا یاد آجاتا ہے ریاض صاحب شاید یہ ان کی بہن ہوں یا بیوی ریاضی
معلوم تھا تو استعمال بھی تو کرتے نا وہی الفاظ۔ ہمارے نازک دماغ پہ کیوں بوجھ ڈالا۔

ہاں ہاں ایسے ہی ریاض کی بیوی ریاضی ۔ آپ والی رانی۔ کچھ اور پوچھنا ہو تو بتا دیتے ہیں لیکن اب کوئی انگریزی کا لفظ اپنے مراسلہ میں نہ لکھئیے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں جی یہ بات تو ہے پر آپ ایسی رونے والی باتیں نہ کیا کریں مجھ کو بھی رونا آتا ہے اگر میری نانی اماں کو کچھ ہوگیا تو لیکن دادی کے لیے رونا پتا نہیں کیوں نہیں آتا
ٹھیک ہے نہیں کرتے رونے والی باتیں لیکن ہمیں اپنے امی ابو کی یاد آ گئی تھی نا۔ بھائی کی بھی اس لئے خود ہی ہو گئیں ایسی باتیں۔
دادی جان کے لئے کیوں نہیں؟ ظالم ہیں کیا؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو مین نے بہت پہلے دیکھی ہوئی تھی محفل پر اس کو یوز فوٹو شاپ اور کیمرہ اور پھر میڈم صابرہ سے انگلش سیکھنے کے لیے کرنے لگا پر آپ بیچ میں پتا نہیں کیوں آگئیں سیکھاتی کچھ نہیں بس یا تو لڑتی ہیں یا عجیب عجیب باتیں کرتی ہیں جس میں بندہ بالکل پھنس جاتا ہے
ہر کام میں اللہ پاک کی حکمت ہوتی ہے۔ اب ایسا نہیں کہنا ۔

سکھاتے کیوں نہیں کچھ؟ کل کس نے بتایا آپ کو اس امیج اپلوڈ والی سائیٹ کا؟
ہاں ہاں اب کہہ دیں کہ ہماری باتیں مکڑی کا جالا ہیں اور آپ ان میں پھنس گئے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
انگریزی کے میڈم سے ڈ نکالیں کیوں بھئی آپ ضرور کچھ غلط بتا رہی ہیں پہلے بھی آپ نے عاطف بھائی کی فوٹو شاپ کی کلاس میں ٹورنٹ میں کچھ اپنی طرف سے لگانے کا بولا تھا اب میڈم سے اپنی طرف سے نکالنے کا بول رہی ہیں اب مجھے پتا پڑ گیا ہے کہ آپ کی کوئی بات نہیں ماننی ہے اور سمجھنی بھی نہیں ہے میں نے تو جتنا کچھ سیکھا ہے وہ بھی سب بھلا دیں گی آپ یا بالکل غلط یاد کروائیں گی صحیح باتوں کو جیسے میں میڈم کا صحیح والا لفظ بھول جاؤں گا اور میم یا نون یا واو پڑھوں گا
دیکھا خربوزے نے رنگ پکڑ لیا نا۔۔۔۔
توبہ کتنا بولتے ہیں آپ۔
بات ماننی نہیں یا سمجھنی نہیں؟ دونوں میں سے ایک کام ہو سکتا ہے دونوں نہیں۔ مرضی آپ کی اپنی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
:ROFLMAO:
خالی جگہ کونسی والی ہے؟ پہلا اور دوسرا اور تیسرا بھروسہ کہاں کہاں سے نکال کرلے آتی ہیں آپ خالی باتیں بنانے کے واسطے
خالی جگہ وہی جہاں سب باتیں آپ محفوظ کر لیتے ہیں۔

ہم کیوں باتیں بنائیں گے بھلا۔۔۔ وہ بھی آپ سے۔ نہ جان نہ پہچان ایویں دھکے دا مہمان۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں جب بندہ دماغ یوز اور استعمال کرے گا تو ہی تو سوچے گا سارے لوگ دماغ یوز کرکے ہی سوچتے ہیں پھیپھڑا یوز کرکے سوچنے کا سنا ہے کسی سے کیا؟ اور یوز وائرس کونسا وایرس نیا آگیا ہے دنیا میں
مختصر یہ کہ۔۔۔ اردو لکھنی ہے اردو بولنی ہے اور اردو پڑھنی ہے۔

سمجھ گئے نا؟
 
ٹھیک ہے نہیں کرتے رونے والی باتیں لیکن ہمیں اپنے امی ابو کی یاد آ گئی تھی نا۔ بھائی کی بھی اس لئے خود ہی ہو گئیں ایسی باتیں۔
دادی جان کے لئے کیوں نہیں؟ ظالم ہیں کیا؟
جی بہت ظالم ہیں ہر وقت بس تنگ کرنے والی باتیں کرتی ہیں کبھی پیار محبت نہیں دکھاتیں
 
ہاں نا بھلا مشورہ ہی دیا کریں گے۔
ابا سے کرتی تو ہیں مشورے، کبھی کبھار ہی سہی۔ ہم بھی کب کہہ رہے کہ ہر بات میں مشورہ کیا کیجئیے گا لیکن کبھی کبھا جب بہت ضروری ہو تب۔
کیونکہ ہر بات میں ٹانگ اڑانا ہمیں بھی نہیں پسند۔
نہیں جب تک آپ اپنی بالکل صحیح والی عمر نہیں بتائیں گی آپ کا کوئی مشورہ نہیں لوں گا صرف بڑے لوگوں کا مشورہ لیتا ہوں میں
 
:Dہر وقت نہیں بس جب غصہ آئے تبھی کرتے ہیں غصہ۔
وہ بھی اس لئے کہ آپ کو بات جو سمجھ نہیں آتی بار بار سمجھانے پر بھی۔
وہی نا آپ کو ہرقت ہی غصہ آتا رہتا ہے اسی مارے ہر وقت غصہ کرتی رہتی ہیں مجھ کو سب باتیں سجمھ میں آتی ہیں کونسی بات نہیں آتی آپ بتادیں
 
معلوم تھا تو استعمال بھی تو کرتے نا وہی الفاظ۔ ہمارے نازک دماغ پہ کیوں بوجھ ڈالا۔

ہاں ہاں ایسے ہی ریاض کی بیوی ریاضی ۔ آپ والی رانی۔ کچھ اور پوچھنا ہو تو بتا دیتے ہیں لیکن اب کوئی انگریزی کا لفظ اپنے مراسلہ میں نہ لکھئیے گا۔
مجھے نہیں لگتا کہ آپ کا دماغ نازک ہے وہ تو بہت موٹا سا ہوگا جیسے آپ موٹی تازی باتیں کرتی ہیں اس سے لگتا ہے
 
Top