تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تمہارے لفظ تو شیریں بہت تھے
مگر کیوں دل میں خنجر ہو گئے ہیں

ایک ذرا سی "گُھرکی" نے کیا رنگ دکھائے۔۔۔ تمام احساسات غزل کے سانچے میں ڈھل گئے۔۔۔ اب یہ قافیہ ، ردیف، بحر ، وزن تو استاد صاحبان جانیں۔ لیکن ہم آپ کو یہاں خاص الخاص داد پیش کرنا چاہتے تھے محمد عبدالرؤوف بھائی کے ساتھ مل کر۔ اور کوئی عافیت کا مقام نظر نہ آیا تو یہاں اپنے حجرے میں لے آئے آپ کا شعر۔
اب بتائیے "داد" آپ کو دی جائے یا "امین بھائی" کو؟؟؟
 

اکمل زیدی

محفلین
واہ واہ بھیا
بہت اعلیٰ
ہم آج تک آپکو بیسن اور بیلنس والے بھیا ہی کہتے ہیں بھابھی بچے کیسے اتنی مصروفیت ہوگئی ہے کہ آنا جانا اتنا کم ہے ناشتے کا جب سوچا جاتا ہے اُسی وقت اس کرونا کی حشر سامانیاں آڑے آ جاتیں ہیں ۔۔۔۔سلامت رہیے بہت ساری دعائیں :):):):)
بس آپا کیا بتائیں اور کیا نہ بتائیں بڑا سخت ٹائم گذرا والدہ ایڈمٹ تھیں پیپر ز بھی چل رہے تھے ( کچھ شوق سا اٹھا ہے پھر ایم-اے کرنے کا ) مگر یہاں بھی جھانکا تانکی کر لیتے تھے اردو پر بہار چھائی ہوئ تھی مگر اس بار رنگ برنگ گلوں کی نہیں صرف ہر جگہ گُلِ یاسمیں ہی نظر آئے :D
 

اکمل زیدی

محفلین
ہمارے پیارے سے چاند سے بھیا بہنا ہاتھ جوڑ کے معافی مانگ رہی ہے اپنے شہزادے بھیا کا نام ٹیگ ہونے سے رہ گیا :cry::cry:اب یہ بھی تو ہے نا بھیا آپکی آپا بوڑھی ہو گیئ ہیں تو بس بھول کی معافی :crying3::crying3:
اچھے بھیا ہیں نا ہمارے۔۔۔۔
اچھا بھگو کے جوتا دے مارا آپ نے ۔۔۔رہی بات بوڑھا ہونے کی تو آپ نے اقرار کر لیا اس سے صاف ظاہر ہے کہ آپ نہیں ہوئیں ابھی ہاں ان پر شک ہے جو قبولتے نہیں ۔۔اور اٹھکلیاں کرتے پھرے ہیں۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اعتراض کرنے کے لیے دھڑلے سے اعتراض کیا کریں کنفیوز ہونا آپ کو جچتا ہی نہیں
جب ہم نے پردے میں رکھ کر عاطف بھائی سے بات کی ہے تو آپ کو راز کھولنے کی ضرورت کیا تھی روؤف بھائی۔
باقی سب کچھ بھلے ہم دھڑلے سے کرتے رہے مگر بے جا کی نکتہ چینی ہر گز نہیں۔ آخر خدا کو بھی تو منہ دکھانا ہے نا۔
 
Top